Damadam.pk
Beeya786_pk's posts | Damadam

Beeya786_pk's posts:

Beeya786_pk
 

بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ اُن کے جواب میں صرف "ٹھیک ہے " کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے حالانکہ وہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہوتی🖤🙂✨

Beeya786_pk
 

مجھے ہمدردی سے نفرت ہے ، تسلی سے الجھن ہے۔۔
بھرم رکھنے نہیں آتے اور وعدے نبھانے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔۔۔۔🙂🔥

Beeya786_pk
 

اور پھر کبھی کبھی اپنی حیثیت سے بڑھ کر دیکھے گئے خواب آپ کے لِیے ایسے ناسور بن جاتے ہیں جو زندگی بھر تکلیف کا باعث بنتے ہیں!🖤😐

Beeya786_pk
 

میرے اندر آج کل اتنا کچھ جمع ہے . اتنا غم ، غصہ ، بےبسی ، محبت ، نفرت ، دھوکہ ، بے گناہی اور بےخوابی ۔ یہ سب مل کر مجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں دل کرتا ہے کوئی اجنبی ملے ۔ اس سے دل کا حال کہوں ۔ اور پھر روپوش ہو جاؤں ایسے کہ کسی کو میری دھول بھی نہ ملے_!"🙂🔥🖤

Beeya786_pk
 

اگر خواہش اور حاصل کا فرق مٹ جائے تو سکون مل جاتا ہے. انسان کو جو پسند ہے اُسےحاصل کر لے یا پھر جو حاصل ہے اُسے پسند کر لےتو سکون مل جاتا ہے ۔ 🔥♥️

Beeya786_pk
 

کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے
اس حد تک بیزار ہو جاتا ہے
کہ دل کرتا ہے کسی کونے میں بیٹھ کر خود کے سامنے ہی ہاتھ جوڑ لئے جائیں.🌚🔥

Beeya786_pk
 

مجھے پتا ہے وہ کبھی بھی میرا نہیں ہو سکتا یہ بھی جانتی ہوں اسکے ہوتے ہوئے بھی میں نے کل کو کسی اور کے ساتھ منسوب ہو جانا ہے وہ کبھی کسی صورت کسی طور پر مجھے مل نہیں سکتا اور اتنا سب کچھ جانتے ہوئے بھی میں نے اپنی آنکھوں کا ہر خواب دل کی ہر ڈھرکن اور روح کا سکون اسکے نام کر رکھا ہے .💔
اور پتا ہے مزے کی بات کیا ہے وہ یہ سب جانتا ہے. 💔🙂🖤

Beeya786_pk
 

ایک لڑکی اندھا اعتماد باپ کے بعد من پسند شخص پہ کرتی ہے - 🥀🖤

Beeya786_pk
 

" اور پھر زندگی تو وہ کہانی ہے کہ جِس میں من چاہے کردار نہیں مِلتے ۔ " 🖤🙂🥀💫

Beeya786_pk
 

پتا نہیں کیوں پر۔۔۔
میری خواہش ہے کہ۔۔۔
میزان محبت لگے۔۔۔
تمہاری اور میری محبت۔۔۔
ترازومیں تولی جائےاور۔۔۔
جس کی محبت کم نکلے۔۔۔
اس پر۔۔۔
قہر نازل ہو۔۔۔
وہ کہیں کا نہ رہے۔۔۔
کسی اور کا نہ رہے۔۔۔
#Beeya🖤 🙃

Beeya786_pk
 

😐اکیلا ہونا اور اکیلا رونا
🔥🖤انسان کو بہت مضبوط بنا دیتا ہے

Beeya786_pk
 

کبھی کبھی من کرتا ہے میں اتنی تلخ ہوجاؤں
کہ سب ہی لوگ میرے سے کوسوں دور بھاگ جائیں۔۔۔۔🖤🖤🤐

Sad Poetry image
B  : Bҽҽꌩα...🖤🖤 - 
Sad Poetry image
B  : Bҽҽꌩα🖤🖤🖤 - 
Beeya786_pk
 

جس کی تعبیر ہی نہیں ممکن
ایسے کچھ خواب ہم بھی رکھتے ہیں🖤

Sad Poetry image
B  : Ⴆҽҽყα😐😐🖤 - 
Beeya786_pk
 

ریزہ ریزہ کرکے بکھیر دیتی ہے
بے پرواہ لوگوں سے "بےپناہ محبت"

Romantic Novels image
B  : BeeՎԾ⭐⭐ - 
Romantic Poetry image
B  : ꧂ႦЄЄყԾ꧂😐😐 - 
Life Advice image
B  : ⊰Ⴆҽҽყα✌☺☺ -