میں اپنی زندگی میں اتنا مصروف ہونا چاہتی ہوں کہ مجھے کسی انسان یا اسکے رویے کی پرواہ نہ ہو دن بھر کام کی تھکاوٹ اتنی زیادہ ہو کہ رات کو بس بستر پر آتے ہی نیند کی آغوش میں کھو جاؤں
لوگ اس لئے مصروف رہتے ہیں تاکہ وہ لطف اندوز ہو سکیں یا زیادہ پیسہ کما سکیں میں اسلئے مصروف ہونا چاہتی ہوں تاکہ میں اپنے ذہن میں چلتی سوچوں سے چھٹکارا حاصل کر سکوں مجھے کسی شخص کی پرواہ نہ ہو یہاں تک کہ اپنے آپ کی بھی نہیں 🖤
بلا مقصد ہر کسی کیلئے مسکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے، کے بعض دفعہ یہ کام آنکھوں میں آنسو بھی لے آتا ہے🖤
ﻋﻮﺭﺕ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﯿﻞ ﮨﮯ ﮐﮧ
ﺍﮔﺮ ﺳﻮﮐﮭﮯ ﮨﻮﮮ ﺩﺭﺧﺖ ﺳﮯ
ﻟﭙﭧ ﺟﺎﮮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺩﺭﺧﺖ ﮐﻮ
ﺣﺴﯿﻦ ﺍﻭﺭ ﺗﺎﺯﮔﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﺮ ﺩﯾﺘﯽ
ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﻻﺗﺮ ﮨﮯ
ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﮮ ﻣﺮﺩ ﮐﻮ ﻋﻮﺭﺕ
ﺍﭘﻨﺎ ﭘﮩﻠﻮ ﺑﺨﺶ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺗﻮﺍﻧﺎ
ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﻣﺮﺩ ﺍﺳﯽ
ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﺒﺐ ﮐﯿﻮﮞ
ﺑﻨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﻻﺗﺎ ﮨﮯ ﺍسے🤐🖤
یہ جس کے قہقہے تم سن رہے ہو
کسی صدمے سے پاگل ہے یہ لڑکی🖤
بے دلی اس قدر ہے کہ آج ہمیں تم سے
کچھ نہیں چاہیے ، حتی کہ محبت بھی نہیں🤐
جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو!
جی بہت چاہتا ہے رونے کو!🖤
وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے🙂
جو پسند ہے اس سے "نکاح" کرو____❤☺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain