. کچھ لوگ کہتے تھے کہ ھر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو.👉
لیکن شاید انکا پورا راستہ ھی سیدھا تھا نا موڑ آیا نا ھم یاد آۓ.💔...
کرتا ہوگا زمانہ بھی گردش تیرے گرد
مگر میں اور ہوں، میری حدیں اور ہیں🔥🍁
کسی ایسے کے ساتھ رہو جو تمہارے ساتھ ہونے پر رب کا شکر ادا کرتا ہو - 💯
کچھ تلخیاں، کچھ دن، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں 🖤🥀
ہم #تھوڑے دن #خاموش کیا ہوئے.!🐅🐅
🔥#بابا🔥👆😈
#کتوں نے #سمجھ لیا #جنگل ہمارا ہے.!💪🦁
❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💖💖💖
💝💝💝ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕
GoooooooD NighhhhhhhT
Sweeeeet Dreaaaaaaams