سوچ کیسی ہے, ایمان کیسا ہے💙
الفاظ بتاتے ہیں انسان کیسا ہے✨❤️❤️❤️❤️❤️
میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے مجھ کو
میں نے بھی حرف لکھے ، ہاتھ نہ آنے والے
پانا ہے منزلوں کو تو تنھا چلا کرو........!!!👌
راھوں میں لوٹ لیتے ہیں ہمسفر کبھی کبھی...!!!👌
🔥✌
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺍَﺷﮏ ﻗُﺮﺑﺎﮞ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺍَﻓﺴﺮﺩﮦ ﺗﺒﺴﻢ ﭘﺮ
ﭼﮭﭙﺎﻟﯽ ﻣُﺴﮑﺮﺍ ﮐﮯ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺷﺪﺕ ﺩﺭﺩِ ﭘﻨﮩﺎﮞ ﮐﯽ
تنہائی بھتر ہے 🥺
____________"مرشد"_______
بے پروا لوگوں سے 🔥💔
اور پھر گھر والوں نے پوچھا...! وہ یا ہم
اور اکثر محبتیں یہاں ختم ہو جاتی ہیں____!!!😥
𝑮𝒐𝒐𝒅 𝑵𝒊𝒈𝒉𝒕
تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
𝑺💗𝑭
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
سکندروں سے الجھ پڑتا ہوں 💯
قلندروں سے واسطہ ہے میرا✨
🤟😎
ہم تمہیں____ بھول بھی سکتے تھے
ہاں مگر ____ یہ نہیں ھوا ہم سے👌💯❤
❤👈
*تیرا خیال ہی یوں مجھ کو نکھار دیتا ہے🥀🌚*
انسان بھی تو ڈستا ہے 😟😰
زہر ڈال کر لفظوں میں 🔥🥀🙂
تجھے کیا لگتا ہے مجھے تیری یاد نہیں آتی.. پاگل💔
..
اپنی بربادی کو بھی کوئ بھول سکتا ہے💔😢♨️
ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻧﺒﮭﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ
ﻣﯿﮟ ﺭﻭﭨﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﻣﻨﺖنہیں ﮐﺮﺗﺎ
❤🔥
𝑳𝒊𝒌𝒆 𝒑𝒍𝒛𝒛𝒛
بہت سخت جان لیوا ہے یہ ہے دسمبر کی شامیں 🤔
بس اوڑھنے کو غم ہیں اور پینے کو چاے۔☕
𝑳𝒊𝒌𝒆 𝑩𝒉 𝑲𝒓 𝑫𝒚𝒂 𝑲𝒂𝒓𝒂𝒊𝒏
روک کے بیٹھے ہیں ہم _____ زندگی کو💫
کہ تم آؤ...تو جینا____ شروع کریں🙂🍂
*❣️🥀#ساقی_جٹ 😊💯✍️*
مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے __!! 😋❤️
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کردوں __!! 😎😎
جہاں پانی بہتا ہے وہاں سبزہ اگتا ہے اور جہاں ندامت کے آنسو بہتے ہیں،وہاں رحمت خداوندی کا نزول ہوتا ہے۔
شرافت بھی کمال کی چیز ہے. 🥀🤔
جناب!!!
لوگ بزدل سمجھنے لگتے ہیں. 💯🔥
جس شخص نے تجھے چاہا نہیں، مانگا نہیں 😞
اس شخص کو تو مل جاۓ، انصاف تھوڑی ہے😘
*محبت سے دور رہیں*..
یہ آباد جگہوں کو کھنڈروں میں بدلنے کا ہنر رکھتی ہے.. 🥀🖤
کبھی جو گزر ھو تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
میرے دل میں ادھوری چاہتوں کا عرس لگتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain