#کشش_پیدا_کر_کردار_میں💫
#زمانہ_تیری_آہٹ_کے_پیچھے_آۓ_گا🔥
کچھ لوگ اپنے قد سے بڑی باتیں کرتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں،
کہ سامنے والا ان کے ماضی کا چشم دید گواہ ہے۔
جیسے بھی ہیں..💖
اپنے نام سے جانے جاتے ہیں.🔥
ہم تو ہر بار چمکیں گے نئے سُورج کی طرح🌞
جلنے والُوں سے کہ دُو
وَتُعِزُّمَن تَشَاءُوَتُذِل ُّمَن تَشَاءُ.✌❤
اپنے بارے میں کھبی سوچا ہی نہیں🔥
لوگ ہی کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لیے💯
تمہیں تو لا کھ تک آتی ہے گنتی 💣🍁
کروڑ خامیاں ہیں مجھ میں 👀💥
کالا رنگ خاص اس لیے بھی پسند ہے مجھے🖤🥀
یہ بدلتا نہیں اپنا رنگ دوسروں سے ملنے کے بعد🔥💯
*الفاظ صرف چبھتے ہیں خاموشیان مار دیتی ہیں🥀🌚*
آؤ میٹھی میٹھی باتیں کرتے جائیں 🔥
گڑ جلیبی برفی گلاب جامن اور چائے 🔥
#کشش_پیدا_کر_کردار_میں💫
#زمانہ_تیری_آہٹ_کے_پیچھے_آۓ_گا🔥
کتنے عجیب ہیں نہ لوگ
بات پکڑ کر انسان چھوڑ دیتے ہیں 💘
آؤ دولت کی بات کرتے ہیں
آپ کے دوست کتنے ہیں ؟
کسی طرح کی غلط فہمیاں نہ پال لیجئے گا
🙏
میں عادتا" محبت سے پیش آتا ہوں
💞
❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞💞..
اپنے من چاہے انسان کی کمی
.
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے
مرنے کے نام سے جو رکھتے تھے ہونٹوں پہ انگلیاں🤫
افسوس وہی لوگ میری ذات کے قاتل نکلے💔🖤
😘مجھـــــے عـــزت اُس خدا ☝ نــے دی ہـــے😘
😘کســـی کے برا چاہنے سے فرق نہیں پڑتا 😘
💖❤
روٹھنے والے، تیرے دل میں محبت جاگے🔥
ہم نے #قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے❤
" 💯
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا
جو ناراض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے✨
🥀sad Dil.
Agr me khau ka___🤗
Eid ka gift ki sorat me
🍃
Mujy apsy aik "*DUA*" chaiyay !
To ap kya "*DUA*" dy gay.🤲🏻?
____Sensitive ___%
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain