🌷جمعـتہ المبارک🌷 كا پیارا خوبصورت رحمت و برکت بھرا دن مبارک 🙋السلآم علیکم🙋 ورحمةالله و بركآته اللہ اس دن کی تمام رحمتیں اور برکتیں آپ کے نصیب میں لکھ دے.💖 «آمین🙏
🌷 *فیضانِ حدیث*🌷 ،نبی اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا ’’ جسے یہ پسند ہو کہ اس کے لئے (جنت میں ) محل بنایا جائے اور ا س کے درجات بلند کئے جائیں تو اسے چاہئے کہ جو اس پر ظلم کرے یہ اسے معاف کر ے اور جو اسے محروم کرے یہ اسے عطا کرے اور جو اس سے قطع تعلق کرے یہ اس سے ناطہ جوڑے۔ (مستدرک،، الحدیث: ۳۲۱۵)