اکیلے ہی اچھے ہیں اس دو چہروں کی دنیا سے
غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جاملی
نہ جانے اس برس یہ عید کیسے ہم گزاریں گے یہ آنسو کتنے دل پہ کتنے پلکوں سے اتاریں گے
ہر شحص اپنے چاند سے تھا محو گفتگو۔ میں چاند ڈھونڈتا رہا اور عید گزر گئ۔
یہ عید بھی گزری ہماری حسب معمول کپڑے نئے تھے اور باتیں وہی پرانی
چلو اچھا ہوا عید تنہا ہی گزری گلے مل کر بچھڑتے تو قیامت ہوتی
ادهوری لگتی ہے یہ زندگی مولا(ع)
آپ کے در کی زیارت کیے بغیر😔🥀
*دل میں کربلا ہے*🥹🤲
*حُبِ علی ص رحمت اللہ ♥️*
*بُغضِ علی ص لعنت اللہ 🔥*
عـید کـی خـوشـی مـیں اہلـبـیتؑ کـا غـم نـہ بھـولنـا۔ 🖤🥺
موت ایک بے خبر ساتھی ہے۔
ہم بدلے نہیں ہیں صاحب بس دنیا کو سمجھ گئے ہیں
یہ شکایت نہیں تجربہ ہے صاحب۔۔ قدر والوں کی کوئی قدر نہیں ہوتی۔۔!!
خاص ہیں وہ لوگ جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں
کون کس کے ساتھ مخلص ہے وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے
دل بھرنے کی دیر ہے بس بہانے مل ہی جاتے ہیں۔ 🌚🔥
انسان کیلئے بہترین وقت وہ ہے جس میں بدترین لوگ سامنے آجائیں
ماں وہ ہستی ہے جس کی دعاؤں
سے رب کی رحمت برستی ہے
ہم غریبوں سے دوستی کر لو
عمر بھی کی بادشاہی سکھا دیں گے
Bewafa Duniya 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain