Damadam.pk
Bewafa-larka's posts | Damadam

Bewafa-larka's posts:

فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا. 
یہ حق بھی کھو چکی ہو تم💔💔💔
سنا آپ نے..
B  : فاتحہ پڑھنے بھی مت آنا. یہ حق بھی کھو چکی ہو تم💔💔💔 سنا آپ نے.. - 
ڈر لگتا ہے تیرے رو برو ہونے سے__!!

کیسے رکھ پاؤں گا خود کو حدوں کے اندر__!!❤❤❤
B  : ڈر لگتا ہے تیرے رو برو ہونے سے__!! کیسے رکھ پاؤں گا خود کو حدوں کے - 
تو پھر زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟
"خواب ٹوٹنا"  یا  "مان ٹوٹنا"...
🖤
B  : تو پھر زیادہ اذیت ناک کیا ہے؟ "خواب ٹوٹنا" یا "مان ٹوٹنا"... 🖤 - 
کبھی کبھی ازیت اتنی محسوس ہوتی کہ اپنا جینا بھی معجزہ لگتا۔۔۔
B  : کبھی کبھی ازیت اتنی محسوس ہوتی کہ اپنا جینا بھی معجزہ لگتا۔۔۔ - 
شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے...^

ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں...^💔
B  : شوق سے کھا رہا ہے عشق مجھے...^ ذائقہ دار ہو گیا ہوں میں...^💔 - 
*کوئی  جانتا ہے  کیا  کسی جناح کو* 

*مجھے ایک شخص سے آزادی چاہیے!!*
B  : *کوئی جانتا ہے کیا کسی جناح کو* *مجھے ایک شخص سے آزادی چاہیے!!* - 
کاش تم راستے میں مل جاؤ
مجھے منہ پھیر کے گزرنا ہے
B  : کاش تم راستے میں مل جاؤ مجھے منہ پھیر کے گزرنا ہے - 
تم اور میں___ میں اور تم

خدارا _ اس "اور" کو تو نکالو 
جون ایلیاء
B  : تم اور میں___ میں اور تم خدارا _ اس "اور" کو تو نکالو جون ایلیاء - 
B  : Hahaha😒😒 - 
Bewafa-larka
 

کیا لیں گے
چاۓ ya میری id😂

Bewafa-larka
 

کبھی آیئں نہ آپ ہمارے دل میں اپنا مقام دیکھنے🙃🥀

Bewafa-larka
 

ایزی لوڈ کی دکانیں بند📵
لڑکوں کی جانوں ناراض😉😉😉😜
خیر سانوں کی😜😜😜😂😂

Bewafa-larka
 

کوئی تو ہو گا جو کہتا ہو گا
مجھے یہ پوسٹ والا لڑکا بہت پسند ہے🙈

B  : I am mad 😡 - 
B  : Hai koi wyla ai gup shup laiay - 
B  : تُو اگر خواب تھا میرا تو بتا کیوں میری نیند سے باہر نکلا۔؟ - 
B  : شوق اس کے بدل گئے شاید_ وہ میرے شعر بھی اب نہیں پڑھتی°🔥💔 مُرشد✌️🌚 - 
B  : اِک بات بتاتے ہیں تمہیں اے زمانے والو ہم خوبصورت.نہیں ، دلچسپ لوگ ہیں 😉👉 - 
B  : Hnji suna naw ab gr rehna 😎😎 - 
B  : Kisi ko pta to cmnt main btana plzz 🤣 -