پتوں کی طرح بکھیرا تھا زمانے نے مجھے💔💔
پھر اِک شخص نے سمیٹا اور آگ لگا دی.....🔥 🔥

محبت کی سب سے بری بات یہ ہے
کہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی۔
تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا..؟
لوگ میری داستاں سن کر روتے ہیں..!
جون ایلیاء
❤️❤️❤️
مَیں مُحَبتـــــــ میں جُھک گیا ورنہ
تُجھ سے لاکھوں حسین دیکھے ہے
کیا کہیں زمانے سے۔
ہم تو خود سے خفا بیٹھے ہیں ۔
زندگی میں لوگ دکھ کے سوا دے بھی کیا سکتے ہیں
مرنے کے بعد کفن دیتے هے وہ بھی رو رو کے.
اپنے ہاں تو زمانے والوں کا.
روز ہی اعتبار ، ُاٹھتا ہے.
جون ایلیا
سچ کو تمیز ہی نہیں بات کرنے کی
جھوٹ کو دیکھو کتنا میٹھا بولتا ہے
کہتے ہیں ہنسی تو پھنسی میں نے اتنی لڑکیوں کو ہنسایا 😊
آج تک کوئی نا پھنسی🙄🙄
مبارک ہو آپ کی محبت نے
🌸😊😇
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی😥
تیرے بغیر مُجھے
یہ جہاں نہیں درکار
تیرے بغیر نہیں
کائنات وارے میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain