ہم دوست بنا کر کسی کو دلاتے نہیں
دل میں بسا کر کسی کو بهلاتے نہیں
ہم تو دوست کیلئے جان بھی دے سکتے ہیں
پر لوگ سوچتے ہیں ہم دوستی نبھاتے نہیں
♥عشق♥
♥وہ نہ ملیں تو کیا ہوا♥
♥یہ عشق ہے ہوس نہیں♥
♥میں انهیں کا تها انهیں کا ہوں♥
♥وہ میرے نہیں تو نہ سہی♥
کل رات اسکو خواب میں گلے سے لگایا تھا میں نے
آج دن بھر میرے دوست میرے مہک کا راز پوچھتے رہے
♥بےوفا ریا ♥
ہم نے محبت کے نشے میں آکر اس کو خدا بنا ڈالا
ہوش تب آیا جب اس نے کہا کہ خدا کسی ایک کا نہیں ہوتا
بہت دیر کر دی تم نے میری دهٹرکن محسوس کرنے میں
وہ دل نیلام ہوگیا جس کو کبهی حسرت تمہادی تهی
♥اے زندگی تو ہی روٹھ جا مجھ سے♥
♥یہ روٹهے لوگ مجھ سے مناے نہیں جاتے♥
♥میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیان کرنا♥
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری
♥بدل گیا ن کیوں مزاج تیرا کچھ ہی مدت میں♥
♥تو تو کہتا تھا بدلتے لوگ مجھے اچھے نہیں لگتے♥
♥بےوفا دوست♥
♥جھوٹی محبت وفا کے وعدے اقرار کی قسمیں♥
♥کتنا کچھ کرتے ہیں لوگ صرف وقت گزارنے کیلئے♥
♥بےوفا دوست♥
♥تو بهی بےوفا نکلا♥
♥اودوں کی طرح♥
♥سوچا تھا♥
♥کہ تجھ سے تو ہم♥
♥زمانے کی بےفاوئ♥
♥کا گلا کریں گے♥
♥بےوفا دوست♥