Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

رات کو دھوپ میں بیٹھ کر
مالٹے کھانے کا الگ مزا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔😅😅😅
اب کچھ پاگل لوگ میری اس بات کا بھی
اعتراض کریں گے۔۔۔۔۔۔ 😅😂

Bewakof_Larki
 

تربوز والے سے کسی نے پوچھا کہ تهپ تهپانے سے تمھیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ تربوز میٹها ہے یا پهیکا
🍉🍉🍉
اس نے جواب دیا کہ میرے ابے نے نصیحت کی تھی کہ دو تربوز کو تهپکی دے کر رکھ دو تیسرے کو تهپکی دے کر گاہک کے حوالے کر دو
گاہک خوش ہو جاتا ہے
مجهے کہاں پتہ میٹها کونسا اور پهیکا کون سا
😁😅😂

Bewakof_Larki
 

دو طرح کے لوگوں کا کچھ بھی نہیں کیا جا سکتا۔
ایک وہ جو بات کر کے مکر جائے ۔😒
ایک وہ جو نہر کی دوسری طرف کھڑا ہو کر آپکو گالیاں دے رہا ہو۔😜

Bewakof_Larki
 

سنو مجھے کھونا مت
میری کوئی دوسری برانچ نہیں ہے
😭😂

Bewakof_Larki
 

وہ لڑکے بھی خود کو ارتغرل سمجھتے ہے
جنکا اپنا وزن تلوار جتنا ہے
😂
Achaa Sorry🙊😅

Bewakof_Larki
 

مرشد جنکو دوسری باری سالن نی ملتا وہ حلیمہ مانگ رہے ہے
😁😂
خیر سانوں کی

Bewakof_Larki
 

جس بندے نے پہلی بار دہی جمایا تھا
?اُس نے جاگ کہاں سے لی تھی
😃😁

Bewakof_Larki
 

خاموشیاں ہی بہتر ہیں غالب
زیادہ پوسٹیں کرنے سے لوگ ویلا سمجھتے ہیں 🙉😟😔

Bewakof_Larki
 

تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کورے کاغذ پر،
ہم بتاںٔیں گے اسکا ہوائی جہاز کیسے بناتے ہیں😌
🔥😁

Bewakof_Larki
 

پاکستانیو کے ٹھرک کا یہ عالم ہو چکا ہے اب کوئی ترکی کا کھوتا بھی پوسٹ کر دیا جائے تو کمنٹ ہوگا نائس کھوتا ڈئیر
😈😅😁😂

Bewakof_Larki
 

وہ میرے علاؤہ کسی اور کو جو دیکھے😒
.
.
.
.
تے ویکھی جاوے مینوں کی گناہ اونوں ہی ھوے گا
🙈😂

Bewakof_Larki
 

کبھی کسی عورت کو سبزی خریدتے ہوئے غور سے دیکھیں وہ اٹھائے گی کریلا ، دام پوچھے گی بھنڈی کا اور
خریدے گی گوبھی۔
😂😅

Bewakof_Larki
 

مُرشد
ہماری ناقدرى کى گئی💔
مُرشد ہمیں افطارى پہ ٹینڈے دئیے گئے
👎🍈😒

Bewakof_Larki
 

پوچھنا یہ تھا کہ دھوکہ کھا کر
اوپر سے کونسی بوتل پینی چاہئے
😂

Bewakof_Larki
 

میں کوئی رسک نہیں لیتی😏😊
جب بھی مہمان آجائیں 😊😊
ان کے ساتھ بیٹھ کر ہی کھا پی لیتی ہو 😝😜
بعد میں بچے نہ بچے 😛😝

Bewakof_Larki
 

میرا کزن میٹرک کا سٹوڈنٹ ہے۔ چھٹیاں ہیں سوچا اسکو پڑھا دیا کروں.
اسکو کل انگلش کا ایک پیرا گراف یاد کرنے کیلئے دیا اور میں خود موبائل پہ مصروف ہو
گئی
وہ زور و شور سے ہل ہل کے پیراگراف یاد کرنے لگا اچانک ایک ورڈ پر وہ رک سا گیا اور پھر اسے رٹے والے انداز میں بار بار رپیٹ کرنے لگا۔
پھسائی چلو جی ،پھسائی چلو جی ،میں حیران ہو کر دیکھا کہ اس پورے پیرے میں ایسے کوئی لفظ نہیں یہ کیا کہہ رہا ہے۔ پھسائی چلو جی۔ موبائل سے نظریں ہٹا کر اسے دیکھا اور کہا دکھاو مجھے اور جب دیکھا تو سمجھ نہیں آیا اسکا سر پیٹوں یا اپنا۔
لفظ تھا Psychology 😂😂😔😔"

Bewakof_Larki
 

بریکینگ نیوز
بازاروں میں رش کے باعث کرونا وائرس دم گھٹنے سے ہلاک
😂😂

Bewakof_Larki
 

ارتغل خیمے میں داخل ہوا تو دیکھا
حلیمہ سلطان کے سامنے قالین رکھے ہیں اور وہ سوچوں میں گم
"کیا ہوا حلیمے کن سوچوں میں ہو ؟"
ارتغل کو سامنے دیکھ کر مسکرائی اور سر جھٹک کر اٹھ گئی
قالینوں کا معائینہ کر کے اسے ایک طرف کرتے ہوئے کہنے لگی " یہ ہم کس قوم میں پھنس گئے ۔ کئی ممالک میں سیریز چلی پر ایسا تو کہیں نہیں ہوا "
ارتغل تعجب سے "کیوں کیا ہوا حلیمے ؟"
حلیمہ سلطان " اس قوم نے آپ کے نام سے ارتغل پاپڑ اور نسوار بیچنا شروع کردیا "
مجھے ڈر تو اس دن سے لگ رہا ہے ۔جب حلیمہ لان سوٹ اور حلمیہ بیوٹی کریم بازار میں نا آجائے "
اب ہماری شہرت کو یوں چار چاند لگیں گے بتاو ؟؟

Bewakof_Larki
 

مرشد پہلے ہم میں صبر کی کمی بتاٸی گٸی۔۔
پھر دور جا کر صبر سکھایا گیا ہمیں۔۔۔
مرشد اب جب صبر سیکھ لیا ہم نے۔۔۔۔
پھر بے وفا کہلایا گیا ہمیں۔۔۔۔
😟😒

Bewakof_Larki
 

Golden Star ka kiaa bna???
kis ko mela hai?? kese ko kuch pta??