Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

مورخ آنے والی نسلوں کو بتائے گا کہ ایک ایسی قوم ہو گُزری ہے جو 40 کیسز ہونے پر مساجد اور چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دیتی رہی پھر 40 ہزار کیسز ہونے پر شاپنگ کے لیے نکل پڑی عید شاپنگ کے لیے۔۔۔۔

Bewakof_Larki
 

پُرسکون نیند کا تعلق خوبصورت آسائش کمرے اور بستر سے نہیں بلکہ پُرسکون روح اور ضمیر سے ہوتا ھے
😌

Bewakof_Larki
 

میرے نمبر پر 300 کا لوڈ کراٶ
ان شاء اللہ 6 دن بعد آپکے گھر عید ہوگی
😃😂😜

Bewakof_Larki
 

احساس دلا کر..!
?احساس دلانا بھی کوئی احساس ہوا
😑😒

Bewakof_Larki
 

پی آئی اے میں سفر کے دوران ۔
ایئر ہوسٹس سر کھانا کھائیں گے آپ۔؟
مسافر ۔۔ چوائسز کیا کیا ہیں
:ایئر ہوسٹس
Yes Or No
😃😄😀😁😃

Bewakof_Larki
 

لڑکے جان دے دیتے ہیں مگر دھوکہ نہیں
دیتے???
.
.
.
Or
ALLAH mujhy maaf kry is jhoot ko bolny py😂😂😂😂😂

Bewakof_Larki
 

مرشد ہماری دنیا ہلا دی گئی 😥😭
مرشد ہمیں کہا گیا
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استعمال کر رہے ہیں۔
🙁😓😲😂

Bewakof_Larki
 

پھلوں کا بادشاہ
آ گیا ہے لیکن کرپشن کا بادشاہ لندن سے ابھی تک نہیں آیا
😁😂😃😅😅

Bewakof_Larki
 

پاکستانی ریلیشن:
😊لڑکی: امی کے ساتھ بازار جا رہی ہوں
لڑکا: نقاب
کر کے جانا تمہیں میری قسم
😁😂😂😂

Bewakof_Larki
 

نظریں کمزور ہو گئیں ہیں
تمہیں اب قریب آنا ہوگا
تشریح : شاعر بوڑھا ہونے کے باوجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آرہا
😜

Bewakof_Larki
 

👦گروپ میں جو لڑکے
لڑکیاں بن کر گھوم رہے ہیں👧
??وہ اس عید پر فراک پہنیں گے یا لہنگا
😃😅😂

Bewakof_Larki
 

اگر روزے داروں کے سامنے کھانا پینا گناہ ہے تو عید کے دن غریبوں یتیموں مسکینوں کے سامنے نئے کپڑے اور جوتے پہننا بھی گناہ ہے

Bewakof_Larki
 

موٹر سائیکل والا سر جی میرے کاغذات پورے ہیں تو پھر چالان کیوں
پولیس!سوہنیا ڈبل سواری کھل گئی اے تے توں کلا جا رہا ایں
😁

Bewakof_Larki
 

میری کلائی میں 2 انچ کی چوڑیاں آتی ہیں 😐 سادہ سرخ رنگ کی چوڑیاں بہت پسند مجھے😍 جو چوڑیاں خریدتی وہ 250 کی درجن ملتی ہیں دونوں ہاتھ میں ایک ایک درجن پہنتی ھوں تو 500 کی ھو گئ😐
500 بھیج دیں چوڑیاں پہن کے کلائی کی فوٹو سینڈ کروں گی😐
پوسٹ انکے لیے جو کہتے کلائی کا سائز بتاؤ عید کے لیے چوڑیاں بھیجنی😌

Bewakof_Larki
 

افغان طالبان کا کہنا ہے کہ ہمیں خود پاکستانی میڈیا سے معلوم ہوا ہے کہ ہم نے عید کے بعد انڈیا پر حملہ کرنا ہے
😁😁

Bewakof_Larki
 

سحری میں اٹھنے کے لیے ہر روز 2:30 کا الارم لگا کر سوتی ہوں۔دو بجکر انتیس منٹ پر آنکھ کھل جاتی ہے اور میں باقائدہ جاگ کر الارم کا استقبال کرتی ہوں۔اپنے نازک ہاتھوں سے بند کرتی ہوں اور پھر سو جاتی ہوں۔اور اس کے بعد ہر روز تین بجے اماں کی جوتی سے ہی اٹھتی ہوں۔تو ثابت ہوا اماں کی جوتی والا الارم موبائل کے الارم سے کئی درجے بہتر ہے😜

Bewakof_Larki
 

کیا آپ لوگوں نے اک بات نوٹ کی ہے۔۔۔؟
جب سے مرشد آیا ہے بابا جی کا دھندا ٹھپ ہو گیا ہے
😂😂

Bewakof_Larki
 

ایک بیوفا کےلئے #پوئٹری لکھوانی ہے😒
?مرزا غالب کا #زونگ کا نمبر ہے کسی کے پاس😐
😂😂

Bewakof_Larki
 

جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو ہی جاتی ہے😪✌🔥
لیکن لفظوں کے زخم کبھی نہیں بھرتے اس لیئے بحث مباحثہ سے بچیں اور مار پیٹ کر کے مسلہ حل کر لیا کریں
😂😂✌

Bewakof_Larki
 

میری پوسٹ پہ
💖
دل ول نا دیا کریں
مجھے گردہ چاہیے گردہ 😁
آئی فون لینا ہے😉