Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Funny joke
B  🔥 : Macroni Chaat Made by me... 😆 - 
Bewakof_Larki
 

کبھی کبھی ہمارے اپنوں کے کچھ فیصلے ہمیں زندہ درگور کر دیتے ہیں۔
😑
اور ہم اس پر اف بھی نہیں کر پاتے۔

Bewakof_Larki
 

شوہر:میرے سینے میں درد ہو رہا جلدی ایمبولینس کو کال کرو
بیوی:اچھا کرتی ہوں اپنے فون کا پاسورڈ تو بتاو
شوہر: رہنے دو اب تھوڑا ٹھیک لگ رہا ہے
😁😅😂

Bewakof_Larki
 

ضروری اعلان
آج تمام روزہ داروں کی افطاری میری طرف سے
.
.
.
اگر کوئی ایسے اعلان کرے تومجھے بھی بلا لینا
😆

Bewakof_Larki
 

لمبـا سانـس یا تو شـدید خـواہـش ہوتــی ہـے
یا پھر کــوئـی پُـرانــی یاد.
💔😢🍁🍁

Bewakof_Larki
 

جے میرا وس ہووے⁦
تیری ماں میری ساسس ہووے
🙈😆😄

Bewakof_Larki
 

کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کے لیےمجھے کھڑا کر دیا
میں نے بھی
قومی ترانہ پڑھ کر سب کو کھڑا کر دیا
😂

Bewakof_Larki
 

کوئی ایسی بیوقوفانہ بات جس پے آپ بچپن میں دل و جان سے یقین رکھتے تھے۔??

Bewakof_Larki
 

اچھی بات بتانا بھی صدقہ جاریہ ہے😍
گاۓ🐂
کو انگلش میں
Elephant
کہتے ہیں😛😂

Bewakof_Larki
 

ایک اور ویڈیو کلپ بڑا مشہور ہے جس میں "وار آف دی ورلڈ" ، دی سائٹ اور کچھ دیگر فلموں کے خوفناک سین جوڑ کر بیک گراؤنڈ میں نظم چلا دی گئ ہے " جگہ دل لگانے کی دنیا نہیں ہے"
ایک صاحب ویلفیئر آرگنائزیشن چلاتے ہیں اور ہفتہ کی دو کلو تصویریں اپنے کارناموں کی ارسال فرماتے ہیں- ایک اور دوست نے گزشتہ دنوں کھیوڑہ نمک کان کی سیر فرمائ اور پندرہ بیس تصاویر ہمیں ارسال فرما دیں- مجال ہے کسی تصویر میں کان نظر آئ ہو بلکہ ہر جگہ وہ خود ہی کان اٹھائے کھڑے ہیں-

Bewakof_Larki
 

اسی طرح ایک اور دوست کا اسلام ہمیشہ خطرے میں رہتا ہے- دنیا بھر سے کافروں کی خلافِ اسلام حرکات پُوری ایمان داری سے ہمیں پہنچاتے ہیں- یوں لگتا ہے جیسے کفّار نے انہیں اپنا برانڈ امبیسیڈر بنا کر وٹس ایپ پر بٹھا رکھا ہے- ایک اور دوست کرونا وائرس سے آگاہی کی مہم پہ نکلے ہوئے ہیں- ہماری معلومات میں اضافے کےلئے چمگادڑ کا سوپ، کیڑا سلاد، مینڈک پلاؤ، سانپ فرائ اور چوہا کباب کی باتصویر ریسیپیز بھیجتے رہتے ہیں- ان ویڈیو کو دیکھ کر ایسا پیٹ بھرا ہے کہ آج کل ہم صبح شام صرف کینو پہ گزارا کرنے لگے ہیں-
اسی طرح ایک صاحب بچوں کی معصومیت سے ہمیں آگاہ کرتے ہیں- ایک ویڈیو میں ٹیچر یا ماں بچّے کو ڈانٹ رہی ہے اور وہ معصوم آنسو بہاتے ہوئے توتلی زبان میں احتجاج کر رہا ہے- سمجھ نہیں آتی کہ ایسی ویڈیوز کو دیکھ کر خوش ہونا ہے یا ملامت کرنی ہے-

Bewakof_Larki
 

کبھی وٹس ایپ کے پھولوں سے
ہمارے ایک دوست علی الصبح ہمیں "گُڈ مارننگ" کے ساتھ چائے کی دو پیالیاں اور پھڑکتا ہوا دِل بھیجتے ہیں- اسی طرح کبھی عربی کھجوریں ، کبھی چاکلیٹ ، کبھی کافی ، کبھی ٹافی تو کبھی نان خطائی- چھوڑا کچھ نہیں البتہ کبھی سر راہ ملے تو یقیناً رستہ چھوڑ دیں گے- چائے پلانے اور چائے دکھانے میں فرق تو ہوتا ہے-
ایک اور دوست ہیں جو وٹس ایپ پر ہمیشہ خدشات پھیلاتے رہتے ہیں- ان کی ڈاک کرہء ارض سے پانی ختم ہونے سے لیکر ممکنہ زلزلوں ، طوفانوں اور قحط سالی کی خوشخبریوں سے بھری ہوتی ہے- مجال جو بھوُلے سی بھی کوئ خیر کی خبر سنائیں- گُمان تھا کہ مستقبل بینی نے کافی کمزور کر دیا ہو گا مگر ایک روز ان کی تصویر دیکھی تو مجھ سے بھی ہٹّے کٹّے نکلے- میرے خیال میں کرہِ ارض کےلئے سب سے بڑا خطرہ یہ خود ہیں-

Bewakof_Larki
 

وٹس ایپ پر آپ کوئ بھی گروپ جوائن کر لیں خسارہ ہی خسارہ ہے- لوگ چلتے پھرتے آپ کو سلام کریں نہ کریں ، لیکن السلام علیکم کے امیجز بھیج بھیج کے آپ کی گیلری ضرور بھر دیں گے- باقی وقت گڈ مارننگ ، گڈ ایوننگ ، اور گڈ نائٹ کے ھدئیے وصول کرتے گزر جاتا ہے- جمعہ کے دن ، جمعہ مبارک کے طغرے آپ کو ہلکان کر دیتے ہیں- اور اگر عید آ جائے تب تو ڈجیٹل کارڈز کا ڈھیر لگ جاتا ہے-
چھٹی کا دن اکثر گیلری کی صفائ میں ہی کٹتا ہے- اگر آپ کا حلقہء دوستاں وسیع ہے تو مال اٹھانے کےلئے آپ کو بلدیہ والوں کی ضرورت بھی پڑ سکتی ہے- ٹرکوں کے حساب سے ان باسی پھولوں کو باہر پھینکا جاتا ہے جو دوستوں نے خواہ مخواہ ہم پہ چڑھائے ہوتے ہیں-

Bewakof_Larki
 

بادام زیادہ کھا لیے ہیں
کوئی بتائے گا
??فالتو عقل کا کیا کروں

Bewakof_Larki
 

جو میمبرز مجھے نہیں جانتے وہ مناسب
وقت دیکھ کر دریا میں......چھلانگ لگا دیں
😆😂😜

Bewakof_Larki
 

جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟
😃😃

Bewakof_Larki
 

وہ مرد بنو جسے عورت چاہے
وہ نہیں جسے عورت چاہیئے
😌

Bewakof_Larki
 

ظالموں غربت کیا ہے تم کیا جانو😕😕
ہم سے پوچھو بغیر ڈیٹا کے تصویر پر کمنٹ کرنا
اور پتہ بھی نہیں تصویر ہے کیا؟
😂

Bewakof_Larki
 

تم سے محروم جو ھوں
مجھے مرحوم لکھا جائے
😑

Bewakof_Larki
 

بھارت ڈرے اس وقت سے جب تاج محل کی دیواروں پر کوئلے سے لکھا ہوگا.
جئے بھٹو
😂