Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

زہر لگتے ہیں مجھے وہ لوگ جو ایک اچھی بھلی پوسٹ کے کمنٹس میں آ کے
F to F
کی بھیک مانگتے ہیں
😬😡

Bewakof_Larki
 

بات نہ کیجیئے ان کے وعدوں کی۔۔۔۔۔
میں خود شرمندہ ہوں اعتبار کر کے۔۔۔۔۔۔
😑

Bewakof_Larki
 

کوئی نہیں جانتا مسکراتا ہوا شخص اپنے اندر کتنی جنگیں لڑ رہا ہے۔
😆

Bewakof_Larki
 

EID MUBARIK FRIENDS...... 😊🌷

Bewakof_Larki
 

ہم نہیں سدھرنے والے
برداشت کیجئے یا بلاک کیجئے
😂😜

Bewakof_Larki
 

پاکستانی فلم 📺
.
شان موٹر سائیکل پر جا رہا ہے،
موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرائی،
ٹرالی الٹی ہو گئی،
شان پھر بھی جا رہا ہے
😂😂😲😲

Bewakof_Larki
 

بعض اوقات تو ہم حد کردیتے ہیں*
*خود کو دیکھتے ہیں اور رد کردیتے ہیں*
تشریح: اس شعر میں شاعر اپنی سیلفیاں ڈیلیٹ کررہا ہے
😅😂

Bewakof_Larki
 

کرنل کی بیوی اور پولیس والوں کے بیچ لڑھکنے اور ٹھڈے کھانے والا ڈرم پاکستانی عوام کی بھرپور نمائندگی کر رہا تھا
😂😁

Bewakof_Larki
 

نئے کپڑوں کے بغیر عید منانے میں کوئی شرم نہیں، شرم تو بغیر روزوں کے عید مناتے وقت ہونی چاہیے.
کیا خیال ہے؟

Bewakof_Larki
 

جو مسلمان آج کراچی میں طیارہ گرنے کی وجہ سے فوت ہوئے
الله تعالیٰ ان کی بخشش فرما کر جنت میں داخلہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین
😓

Bewakof_Larki
 

آج کی اچھی بات
.
.
خود ہی کہیں سے ڈھونڈ کر پڑھ لینا
😍❤
میں مصروف ہوں"
😁

Bewakof_Larki
 

ہم کرنل صاحب کی بیوی کے نہایت شکر گزار ہیں کہ جنہوں نے ہمیں سکھ کا سانس لینے کا موقع دیا🐣
ارتغرل اور حلیمہ باجی کا ٹویٹ
😂😁

Bewakof_Larki
 

حکومت سے گزارش ہے کہ اگر طلبہ کو اسکول کالج سے خطرہ ہے تو سبزی منڈی میں بیٹھا کر امتحان لیا جائے
😜😜

Bewakof_Larki
 

لوگ اچھے بھلے مرشد مرشد کھیل رہے تھے کہ
اچانک کرنل کی بیوی آ گئ
😈😂😆😅😁

Bewakof_Larki
 

کرنل کی بیوی دیکھ کے پاکستانی شاہینوں کے سر سے شادی کا بھوت اتر گیا
😂😂😂

Bewakof_Larki
 

ایسی عورت کو بطور بیوی برداشت کرنے پہ کرنل صاحب تمغہ برداشت کے مستحق ہیں
😂😁😜

Bewakof_Larki
 

مکمل بوریت چھائی ہوئی تھی
ہر طرف ہو کا عالم تھا
اچانک کرنل کی بیوی کی انٹری ہو گئی
😂😂

Bewakof_Larki
 

کرنل کی بیوی
لڑتی تھی سب سے
بھڑتی تھی سب سے
اک دن اکیلی
نکلی ہوئی تھی
اگے تھا ناکہ
لوگوں کی رش میں
پھنس ہی گی تھی
اس نے وہاں پر جلدی مچائی
سب پہ چلائی
ناکے کو توڑا
لوگوں کو پھوڑا
پنگا لیا تھاچنگا نہیں تھا
ایک پلسئے نے ویڈیو بنائ
نیٹ پہ چڑھائ
یوں منہ کی کھائی
ایسی بھگائ
واپس نہ ائی
کرنل کی بیوی
😃😂😅

Bewakof_Larki
 

آئیے ڈھونڈتے ہیں ان معصوم لوگوں کو
جنھیں کرنل کی بیوی والے سین کا نہیں پتہ۔۔۔۔
😃😂

Bewakof_Larki
 

Aftaari sy phly k 10 mints guzarny v okhy e ho jaty hyn.😂😁