🙆🙈ہم پانچ فٹ والیاں۔۔۔۔۔۔۔
اکثر چھ فٹ والو
کا جینا حرام کر دیتی ہیں۔ ۔۔۔۔
😃😁😆😅😂
۔
۔
اچھا سوری
😜😁
پیٹرول کی مصنوعی قلت سے لگتا ہے کہ آئندہ شادیوں پر سلامی
پیٹرول کی بوتل سے ہی ہو گی
😁😁
Orrr beshak Skoon sirf Qabr me e hai.
😑
کیوں جڑتا اس جہاں سے تو
اک دن یہ گزر رہی جائے گا
کتنا بھی سمیٹ لے یہاں
ایک دن سب مٹ ہی جاۓ گا
ہر شخص ہے دھول سے بنا
اور پھر اس میں ہی جآ ملا
یہ حقیقت ہے تو جان لے
کیوں سچ سے منہ ہے پھیرتا۔۔۔۔
😑
1-ایک ھاتھی کو تین سٹیپس میں فریج کے اندر رکھنا ہے
ایک ہرن کو چار سٹیپس میں فریج کے اندر رکھنا ہے
بتائیے کیسے رکھیں گے
پاکستانیوں کی بھی ضد ہے
گرمی درخت لگا کر ختم نہیں کرنی۔
بھنگ، سردائی اور املی کا شربت پی کر کرنی ہے
😂😂
کسی کی غلطی کو بے نقاب نا کر👀
خُدا بیٹھا ہے تو حساب نا کر🙂🌺
✌💞
دنیا کی بیشتر لڑکیاں 18 سال کی عمر میں مر جاتی ہیں، مگر دفنائی 75 سال کی عمر میں جاتی ہیں ،
🔥
چلو نا ساتھ چلتے ہیں سمندر کے کنارے تک....!
کنارے پر ہی دیکھیں گے کنارا کون کرتا ہے.______
😌😒
کل ہمارے محلے میں چوری ہوگئی، سب لوگ پریشان تھے کہ یہ کون کر سکتا ہے .
پھر میں نے سب کو بتایا کہ یہ کام کسی چور کا ہے
😆😅
ہاں جی کبھی آم
کے ساتھ روٹی کھائی ہے 😍😍
ہن دیکھنا سارے کہن گے اوہ کیا ایسا بھی ہوتا ہے 😂
وڈے آئے تسی ماڈرن
😈😂😅
دھوکہ دینے کے ہزار طریقے ہیں
لیکن سب سے گھٹیا طریقہ محبت اور ہمدردی کا دکھاوا کرنا ہے۔
😖😡
پاس الفت نہ سیہی
میرا بھرم ہی رکھ لے
میں نے لوگوں کو تجھے
اپنا بتا رکھا ہے۔
😐😑🍃
رمضان سے لے کر عید تک اور عید سے لے کے اب تک اتنے کھانے بنا کے ایکسپرٹ ہو چکی ہوں کہ اب اپنا ہوٹل بناؤں تو مجھے لگتا ہے بہت جلد چل نکلے گا۔۔۔
😂😅😆😂😂😁
رابطے راستے واسطے کچھ بھی نہیں پہلے جیسا
لیکن دل اداس ہے اور بہت زیادہ اداس ہے۔
😑😒😵
Kheee Motarway k Safr py jaany ka bhtttt dil kr rhaa hai is time.... 😍😍😍😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain