Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

آج کے بعد شاید سٹیٹس نہ لگا سکوں یا بہت کم نظر آؤں گی۔
😒😭😞
کیونکہ انعامی پاپڑ میں میرا لٹو
🎯
نکل آیا ہے😍
اب اس سے کھیلا کرونگی
😍🙈
سب دی قسمت چنگی وی نئی ہندی میرے وانگ کہ ایڈے وڈے انعام نکلن😁🙊
#مشی

Bewakof_Larki
 

اس سال کے اینڈ میں کسی نے کہا کہ اس سال کا پتہ بھی نہیں چلا تو چپیڑیں واجب ہیں اس پر
😂😂

Bewakof_Larki
 

سنو اگر میں نہیں مان رہی تھی
تو تم نس بھی تو کاٹ سکتے تھے ناں
😃😜

Bewakof_Larki
 

ہمت ہے تو اپنے جانو کا نام بتاؤ
😜😁😂

Bewakof_Larki
 

اگر کوئی سرکاری ملازم بجٹ سے خوش نہیں ہے تو استعفی دیدیں بہت ساری اعلی تعلیم یافتہ لوگ بےروزگار ہیں ان کو موقع دیا جائے،
😌

Bewakof_Larki
 

جب پوری دنیا آپ کے خلاف کھڑی ہو جاۓ
تو آپ دوسری طرف منہ کریں اور سیلفی لے لیں۔
اس طرح پوری دنیا آپ کے پیچھے کھڑی ہو جاۓ گی۔
😁😆😂😜

Bewakof_Larki
 

اس نے اس وقت بے وفائ کی
جب میرا
monthly
پیکج لگ چکا تھا
😭😭😭😭

Bewakof_Larki
 

پاکستان میں سرکاری ہسپتال کا مطلب ہے جان سے جانا
اور پرائیویٹ ہسپتال کا مطلب جائیداد سے جانا
اب بندہ جائے تو کدھر جائے
😒😖

Bewakof_Larki
 

حکومت جس چیز کی قیمت گراتی ہے، تاجر اس چیز کو غائب کر تے ہیں،
معلوم ہوا کہ عوام کا دشمن حکومت نہیں، ناجائز منافع خور تاجر ہیں.

Bewakof_Larki
 

آج کی اچھی بات ۔۔۔
پانی کو ابال کر پیا کریں کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں
پہنتے
🙈😂✌🔥

Bewakof_Larki
 

اور پهر محبت کی آخری منزل بلاک لسٹ ہے😃😂😈😒😒

Bewakof_Larki
 

جو مزہ "پراں مر" کہنے میں ہے
وہ" Excuse me." میں کہاں
😁😆

Bewakof_Larki
 

محبت' کر تو لوں پر اماں کی چپل سے ڈر لگتا ہے
😟😒

Bewakof_Larki
 

ارتغل غازی پاکستان ٹیلی ویژن پر دیکھانے کا یہی مقصد تھا کہ پٹرول ختم ہورہا ہے گھوڑے خرید لو
😂😅😜

Bewakof_Larki
 

جب تک کورونا ویکسین دریافت ہوگی،
پاکستانی جنگل کے ہر پودے کا قہوہ بنا کر پی چکے ہونگے
لیکن ماسک کی عادت پھر بھی نہیں ڈالیں گے
😈😂

Bewakof_Larki
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا.
😌
جتنا سویٹ بنایا🙈
اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈
😆😄

Bewakof_Larki
 

سگریٹ اور بیوی بلکل جان لیوا اور نقصان دہ نہیں
بس انہیں جلائیں مت!!!
😂😅

Bewakof_Larki
 

ابھی کریں بھرے بازار میں شاپنگ اور پائیں 😂😂😂
اپنے مرے ہوئے بزرگوں سے ملنے کا موقع۔۔
😅😁

Bewakof_Larki
 

ہر پاگل کہتا ہے میں پاگل نہیں ہوں
😈😈
آپ بتائیں آپ پاگل ہیں؟
😃😂😜

Bewakof_Larki
 

اگر کرونا سے بچ جاؤ تو مجھ پہ مر جانا_
😂😁😆🙊