معاف کرنا
مجھے تمہارا پیار نہیں چائیے
بس میرا هنستا کھیلتا
دل واپس کر دو
😑🍃
بے دلّی اس قدر ہے
کہ
آج ہمیں کچھ بھی نہیں چاہئے
حتّی کہ
محبت بھی نہیں
😑🍁🍃
دعا کیجئے کے
دم نکل جائے
درد دل آج
عروج پر ہے
😑🍁🍃
بلا لے اپنے پاس مجھے
نہ آئے جینا راس مجھے
اے خدا
😑🍁🍃
مجھے چائنیز فوج کی یہ خوبی بڑی پسند آئی کہ وہ بلا اشتعال فائرنگ کی مذمت نہیں کرتے بلکہ مرمت کرتے ہیں
😁😁
میں کیا کروں
میں کیتھے جاؤں
😟😒😔😖
نہ چاہتے ہوئے بھی
میری نظر بار بار
دھوپ پے پڑ رہی ہے۔
😟😒😁😅
اگر چپل الٹی پڑی ہوئی ہے اور آپ سکون سے بیٹھے ہیں تو آپ پاکستانی نہیں ہو سکتے
😂😂
چاولوں میں پانی زیادہ ڈل گیا تو نائی میزبانوں سے بولا بارات والوں نے پٹاخے چلائے تو کھانا خراب ہو سکتا ہے بارات تو لوگ پٹاخے چلانے سے روکنے کے لئے بھاگے مگر پٹاخے چلنا شروع ہو گئے نائی نے پٹاخے سنتے ہی صافہ کندھے پر ڈالا اور بولا ۔۔۔۔۔۔۔
جڑ گئے جے سارے چول ہن تسی جانو تے جنج جانے میں چلیا جے
😂😂😂😂😂😂
ڈاکٹر : دکھاؤ کہا تکلیف ہو رہی ہے؟
مریض : یہ دیکھیں اس نے میسج سین کر کے چھوڑ دیا
😒😟😁
دورانِ بے عزتی شرمندگی کی ایکٹینگ کرنا بھی ایک ٹیلنٹ ہے.
😂💯
ناکامی کبھی اُس بندے کا راستہ نہیں روک سکتی
جو سائیکل کی چین اُترنے پر ُالٹا پیڈل مار کر چین دوبارہ چڑھانا جانتا ہو
😅😜😂
خان صاحب لاک ڈاؤن ہٹائے نہ ہٹائے یہ کورونا والا رنگ ٹون تو ہٹا دے
بندہ سن سن کر یہ بھی بھول جاتا ہے کال کس لیے ملائی تھی
😒😟😃😁😅
یونیورسٹی میں کوئی کورونا وائرس سے مرے نہ مرے😒
جدائی اور دیدار کی عدم دستیابی سے اموات کا خدشہ ہے
😃😂😅😜😜
پاکستان میں اگر آپ اپنے ادھورے خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو دوبارہ سو جائیں اِس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں
😲😜😉😃😃😂
دیسی والدین آپکو جگاتے نہیں
بس پنکھا بند کر دیتے ہیں..
😂😂😂
اگر موبائل کمپنیاں آپکے موبائل چیک کر لیں تو آپکو " معزز صارف " کہنا چھوڑ دیں ۔
😁😅😂
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو
😊😄
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب
ھوگا
😃😂
بتاؤ میں کب آؤں,
😆😅
ہمیں تو کسی نے یہ بھی نہیں کہا😕
ماسک خرید لو ، خیال رکھو اپنا
☹
جہاں لڑکوں کی سوچ ختم ہوتی ہے نا
اس سے دو قدم آگے ہم لڑکیاں کرسی لگا کر بیٹھتی ہیں
😜😍😁
میں نے نیا ٹوتھ برش لے لیا ۔😊
پرانا برائے فروخت آدھی قیمت پر جو لینا چاہے رابطہ کرے ۔
شکریہ 😂😟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain