Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

ٹی وی ڈراموں میں مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا
💔😊

Bewakof_Larki
 

ٹی وی ڈراموں میں جس فیملی کو امیر دکھانا ہو اس کی ناشتے کی میز پر جوس کا جگ رکھا ہوا دکھا دیتے ہے.....
ارے یار صبح صبح کون
Tang
پیتا ہے
😃😁😀

Bewakof_Larki
 

سین کچھ یوں ہے کے عید پر برگر فیملیز نے اپنے قربانی کے جانوروں کو بھی ماسک پہنا کے سیر کروانی ہے
😕

Bewakof_Larki
 

قصور تو بہت کیے ہیں________ زندگی میں سائیں
مگر سزا وہاں ملی جہاں________ بے قصور تھے ہم
💔

Bewakof_Larki
 

چلے ہی جائیں گے تیری محفل سے.،
بس یہ تھوڑے چاول تو کھا لینے دو
😃😂🙈

Bewakof_Larki
 

میری آج تک اپنے شوہر سے لڑائی نہیں ہوئی
کیا وجہ ہو سکتی ہے
??
😃😃

Bewakof_Larki
 

کبھی بھی "کھانا تیار ہے "
کی پہلی آواز پر مت اٹھنا یہ آواز آپ کو پانی بھرنے اور پلیٹیں لگانے کے لئے دی جاتی ہے
😆😜😂

Bewakof_Larki
 

معلوم نہیں لوگ معمولی سی بات پہ اسٹیٹس کیسے لگاتے ہیں۔😒
مجھے صبح ہاتھ میں سوئی چبھی میں نے تو کوئی پوسٹ نہیں لگائی
😏

Bewakof_Larki
 

سفر روز کا ہے
اور جانا کہیں بھی نہیں
😊🍁🍃

Bewakof_Larki
 

صرف ایک بندہ کرونا وائرس کی ویکسین بنا سکتا ہے
اور وہ ہے موٹو پتلو کارٹون والا ڈاکٹر جھٹکا😝🙊😂

Bewakof_Larki
 

یہ ڈور ے کہا سے ملتے ہیں 😁😁🙈
وہ میں نے بھی کسی پے ڈالنے ہے🙈💕
🙈😁😁

Bewakof_Larki
 

آنلائن کلاس میں ٹیچر سے زیادہ آواز تو انکی گلی سے گزرتے سبزی والے کی آتی ہے
😂😁🙆😕😏😁

Bewakof_Larki
 

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں۔
😁😂

Bewakof_Larki
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے
گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں۔
😑🍃

Bewakof_Larki
 

کیسی حلیمہ کی خواہش تب کرنا
جب تمہارا عشق ارتغل جیسا ہو
😖

Bewakof_Larki
 

عنقریب ہم اللہ کی عدالت میں ملے گے
اور اللہ کی قسم میں تمہیں معاف نہیں کروں گی
😑🍃

Bewakof_Larki
 

لہجہ ایسا کے
مطمئین کر دے
😊
کتنے سچے تھے
جھوٹ اس کے
😒😡🍃

Bewakof_Larki
 

وہ کہتا تھا
بہت پسند ہے مسکراہٹ تمہاری۔
😊😊😊
بسس پھر لے گیا چھین کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
😑🍁🍃

Bewakof_Larki
 

بیشک میرا ربّ
وہ ہے
جو انسان کی روح کے اندر کی اذیتّوں کو جاننے والا ہے۔
😑🍃

Bewakof_Larki
 

حشر میں بتاؤں گی تجھ کو
جو حشر کیا ہے تو نے میرا
😑🍃