Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

لوکا ں نوں کورونا دی پئی ہوئی اے۔
ایتھے ساڈے چھوٹے وڈے گوشت دے شاپر مکس ہو گئے نے😒

Bewakof_Larki
 

انڈیا نے فرانس سے رافیل طیارے✈ منگوا لیۓ اور پاکستان نے کینیا کو پتی کا آرڈر دے دیا۔
ارے بھائی
چاۓ بھی تو پلانی ہوتی ہے نا☕
😃😂😜

Bewakof_Larki
 

عید ختم ہوگٸ ہے جاناں
ہن 14اگست دے پچھے پے جانا
😁😉
نوڑے ۔۔۔۔۔۔میرا دماغ وی کم کرن لگ پیاوا
😎

Bewakof_Larki
 

لوٹا تھا کچھ الگ طریقے سے،شکلیں تھیں ہوبہو
محبت کا خمار اترا تو دل سے نکلا در فٹے منہ
😁😂

Bewakof_Larki
 

آپ لوگ گھبرانا نہیں
میں آجکل پوسٹیں نہیں کر رہی اب زرا فریزر کا بھی تو خیال رکھنا ہے نہ کہیں کوئی رشتہ دار آکے "' چاتیاں نہ مارے "'
😜😅

Bewakof_Larki
 

کل ماسیوں والے حلیے میں پسینہ پسینہ ہوٸی گھر کی دھلاٸی کے بعد واٸپر لگا رہی تھی کہ ایک فقیرنی نے اندر جھانکا اور کہا باجی اپنی مالکن بی بی کو کہو مجھے گوشت کا حصہ دے دیں
میں سیکنڈوں میں سمجھ گٸ محترمہ مجھے کام والی سمجھ رہی ہے مجھے شرارت سوجی تو فورا معصوم سی شکل بنا کے کہا
میری مالکن کا گوشت عید کے دن ہی ختم ہو گیا تھا مجھے بھی حصہ نہیں ملا😒
فقیرنی نے ایک پاو گوشت کا شاپر اپنے تھیلے سے نکالا اور میرے ہاتھ میں پکڑا کے بولی لے بہن اداس نہ ہو میرے پاس بہت ہے یہ تم رکھ لو
یہ کہہ کر چلتی بنی
😒😞😂😃

Bewakof_Larki
 

اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں 😜
تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں
😁😂

Bewakof_Larki
 

Me ny Beef Palao bna k kha lia...
or ap ny????? 😃😃

Bewakof_Larki
 

کیا آپکے ساتھ بھی ایسا ہوتاہے کہ جوں جوں تہوار کے دن قریب آتے ہیں آپکا دل بجھنا شروع ہو جاتا ہے
??

Bewakof_Larki
 

Pechly 3 ghnty sy hmary area ki light gai huwe hai.😡😡
Boriyat ki intaha ho gai😣😣😣

Bewakof_Larki
 

میں کیا کروں؟؟
دل بہت اداس اور بے چین ہے
وجہ مجھے خود بھی نہیں پتہ چل رہی
😑😑😑😑😒😒😒😒

Bewakof_Larki
 

یہ جو بادشاہ کے دربار میں 2 بندے مور کے پر سے ہوا دیا کرتے تھے
?سردیوں میں انکی کیا ذمہ داری ہوتی ہوگی 🙈😳

Bewakof_Larki
 

لوگوں کو عید مل رھی ھے سسرال والوں کی طرف سے مجھے سسرال ھی نئی ملا ابھی تک😔
مینوں بب لو🙈🙈

Bewakof_Larki
 

دیسی منڈے: ہم مویشی منڈی جارہے ہیں
برگر بچے: ہم کاؤز کے شو روم جارہے ہیں
😁

Bewakof_Larki
 

کیا آپ کے موبائل کا بھی اوپر والا
گلاس تھوڑا سا ٹوٹا ہوا ہے...؟
😃😃

Bewakof_Larki
 

😊مرد کے چھوڑنے پر ____رونا کیسا؟؟
😡مرد ہوتا تو______ چھوڑتا کیوں؟؟

Bewakof_Larki
 

حلیمہ سلطان اسپتال میں ایڈمٹ ہے
میں اس کی دوست بات کر رہی ہوں
😭😭😭

Funny joke
B  : Haha mery choty bhai ny eysa e kuch bolna hai😂😂😂 - 
Bewakof_Larki
 

Happy Baaaaaady to me.....🍃🍁

Bewakof_Larki
 

مرد کے حصّے میں چار لکھی گئی
عورت کو من چاہا ایک بھی نہیں ملتا
💔😊