Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

میں نے پڑوسن کے بچے کو مارنا پڑوسن لڑنے آئی
میں پوچھا یہ آپ کا بچہ ہے آپکی تو اتنی عمر نہیں لگتی
بس لڑائی وہیں ختم
😢🙈😔

Bewakof_Larki
 

ٹریفک وارڈن ; محترمہ میں نے آپکو اشارہ کیا تو آپ رکی کیوں نہیں 👮
لڑکی : تیری ماں بہن نہیں ہے گھر انکو اشارے دو نا جا کے
😂🌚

Bewakof_Larki
 

آپ نے اکثر دیواروں پر " محبوب آپکے قدموں میں " کے اشتہار لکھے دیکھے ہونگے . مگر کہیں "بیگم آپکے قدموِں میں" کا اشتہار دیکھا ؟
نہیں نا .
کیونکہ باباجی خود شادی شدہ ھیں
اور وہ جانتے ھیں کہ یہ کام کسی کا باپ بھی نہیں کر سکتا .
😁😂

Bewakof_Larki
 

ھم پینڈو لوگ ھیں جناب ھم یہ نھیں کہتے کہ
آئی ڈونٹ کیئر 😏
ھم سیدھا کہتے کہ ساڈی جوتی نوں وی نیں پرواہ😂😂😂😂

Bewakof_Larki
 

سب دوستوں سے خصوصی درخواست ہے کہ میری حسب توفیق مدد کرو😔
میرے نیٹ دے سگنل نٸیں آندے میں کھمبا خریدنا اے
😂

Bewakof_Larki
 

سب دوستوں سے خصوصی درخواست ہے کہ میری حسب توفیق مدد کرو😔
میرے نیٹ دے سگنل نٸیں آندے میں کھمبا خریدنا اے😂

Bewakof_Larki
 

شیخ رشید کا بلاول کو ٹیلی فون موٹروے پر سفر کرنے سے احتیاط کریں
😭😭😂😂

Bewakof_Larki
 

جو جو اپنی زندگی سے تنگ ہےمجھے بتائے،
میں نے نیا پستول لیا ہے چیک کرنا ہے
😂🙈

Bewakof_Larki
 

ایک کنجوس کے دسترخوان پر مہمان چاول کھا رہے تھے.
کچن سے بیگم نے آواز لگائی "مرغی لے آؤں؟"🙂
کنجوس نے جواب دیا "نہیں... ابھی نہیں."
مہمانوں کو بہت برا لگا کہ یہ مرغی لانے کیوں نہیں دے رہا ہے.🤔
آخرکار مہمانوں نے چاول ختم کر لئے تو کنجوس نے آواز لگائی. "بیگم مرغی لے آؤ"☺️
اور پھر مہمانوں نے دیکھا کہ بیگم زندہ مرغی ہاتھ میں لئے چلی آ رہی ہے.😳
مہمانوں کی حیرت دیکھتے ہوئے کنجوس نے کہا.
" مرغی دسترخوان پر گرے ہوئے چاول کھانے کے لئے لائی گئی ہے. جیسا آپ سوچ رہے ہیں ویسا کچھ نہیں ہے."
😃😂😂😂😅😅😅

Bewakof_Larki
 

چنگی بھلی گول روٹی بناتی ہوں
پتہ نہیں🤔
توے پہ جا کے اسکو فالج کا اٹیک کیوں ہو جاتا
😒

Bewakof_Larki
 

ہمارے سماج میں عورت شوہر کا دل جیت لے تو پہلا الزام جادو کروانے کا لگتا ہے!!!
😅😁

Bewakof_Larki
 

ایک فقیر کو لاکھوں روپے کی لاٹری لگ گئی
دوسرے فقیر نے اس سے پوچھا...
اتنے پیسوں کا کیا کروگے.
تو فقیر نے جواب دیا کہ ایک بڑی مسجد بناؤں گا اور باہر اکیلا بھیک مانگو نگا....
🤪😛😅😜

Bewakof_Larki
 

سو جائیں مگر کال کٹ نہیں کرنی میں نے آپکی سانسیں سننی ہیں"
بتاؤ بچو یہ کیا ہے؟
😃😁

Bewakof_Larki
 

بہت افسوس ہوا مجھ کو
کہ کھو گیا وہ مجھ کو
😐😐
۔
۔
۔
بدنصیب سالا
😏😕😡😖

Bewakof_Larki
 

نیکی ایسے کرو جیسے ایک شادی شدہ آدمی اپنے گھر کے کام کرتا ہے، کسی کو کانوں کان خبر تک نہیں ہونے دیتا۔
😁😅

Bewakof_Larki
 

ہمارے ہمسایوں نے
WiFi
کا پاسورڈ بدل دیا۔
اور نام یہ رکھ دیا
Apna_Lagwa_Looo
😒😟😁

Bewakof_Larki
 

اس نے میری خاموشی کو انکار سمجھ لیا
💔
جب کہ میرے منہ میں بوٹی تھی
😒
😒🌚😤

Bewakof_Larki
 

اگر شادی نہیں کرنی تھی تو
پریپ کلاس میں پنسل کیو مانگی تھی ۔۔۔
😦😟😒😏

Bewakof_Larki
 

مان لیا محبت ہوتی ہے
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو 😅
ڈرامے بازووووو
😃😁😅

Bewakof_Larki
 

5 اگست یوم استحصال کشمیر 🍂🍂
یا اللہ ہمارے کشمیری بہن بھائیوں
کو آزادی نصیب فرما..🍂🍂
آمین ۔