"مجھے بھی کرش بنا لو کوٸی
😐😒
میں کون سی دہشت گرد ہوں"
😂
گھر کے کام کرنے سے کوئی مر نہیں جاتا۔۔
لیکن میں ریسک ہی کیوں لوں
😎😝🙈✌️
ایک چرسی سے پوچھا گیا کہ آپ آنے والی نسل کو کیا پیغام دینا چاہیں گے ؟
چرسی : “ اگر میری مانیں تو نہ آئیں !
حالات بہت خراب ہیں ! “
😋😂😂😂😂😂
کچھ لوگ
congrats
لکھتے ہیں
کیونکہ انہیں
congraajulashan
کےسپیلنگ نہیں آتے
اَن پڑھ لوگ
😕😏😜
عورت اگر خاموش بیٹھی ہو تو اس کی نبض ضرور چیک کر لیں😂💀😁😝
ہم تو سہہ چکے جاناں___
aپر اب تم دل بڑا رکھن
میں روٹھ جاؤں تو مُجھے کوئی نہیں مناتا
خُود ہی مان کر اپنا "مان" رکھ لیتی ہوں
😆😁
ميری پوسٹ پر کمنٹ کرنے والوں کی شادی
انکی مرضی سے ہو گی
😜😛😁
اک بندہ تندور پہ روٹی لینے گیا، اس نے پیسے دیئے اور روٹی لگانے والے کو روٹی کا کہا ۔*
*اسی اثناء میں اک اور بندہ بھی آ گیا ، اس کو شاید زیادہ جلدی تھی، یا بہت سے لوگوں کی طرح رعب جھاڑنا چاہتا تھا، تندور والے سے اس نے دو تین بار جلدی روٹی لگانے کا کہا، تندور والے نے سُنی ان سُنی کر دی۔ وہ صاحب جو رعب جھاڑ رھے تھے اس نے پھر تندور والے کو جلدی روٹی لگانے کا کہا، جس کے جواب میں روٹی لگانے والے نے تاریخی جملہ کہا جس کے بعد کسی کی اس کو روٹی جلدی لگا نے کے مطالبہ کی جراءت نہ ہوئی۔ اس نے کہا،*
*" صبر کر لے،،، ایویں رُعب نا پا،، جے تو ایڈے جوگا ھوندا تے گھروں نہ روٹیاں لگوا لیندا ۔۔
😁😂😅
مرد عورتوں کے خلاف ہیں اور عورتیں مردوں کے خلاف،سمجھ نہیں آرہی یہ شادیاں کن کی ہو رہی
😒😂😂😑
آپ لڑکی سیٹ کر سکتے ہیں مگر اسکا دماغ سیٹ نہیں کر سکتے جبکہ لڑکی آپکو بھی سیٹ کر سکتی ہے اور آپکا دماغ بھی سیٹ کر سکتی ہے.
😜😛
آپ کے خیال میں #پاکستان میں اپنی #پسند کی شادی کس وجہ سے نہیں ہو پاتی زیادہ تر ؟؟؟
😃
تیرے اقرار پہ لعنت تیرے جھوٹے پیار پہ لعنت..!😞😛🔥
تجھ پہ لعنت تیرے نئے یار پہ لعنت ..!
😌
😂
آپ کو پتہ ہے...؟
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ناں☺
ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ...
🙈😁😂
تمھارے بغیر ۔۔۔۔۔۔۔ 30 منٹ بھی آدھا گھنٹہ لگتے ہیں
😆😊
عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے
اور مرد جہڑی لب جاٸے اودے ہتھوں
😜😁😁
بیوی: آپ بہت بھولے ہیں آپ کو ہر کوئی بےوقوف بنا سکتا ہے
شوہر: شروعات تو تمھارے ابا نے ہی کی تھی
😂😁
1100 میں 1090 نمبر لینے کے باوجود کوئی جابر بن حیان، ابن الہیثم اور آئن سٹائن پیدا کیوں نہیں ہو رہا..۔؟
میں نے اپنے ہاتھوں سے ایٹم بم والے فیتے کو آگ لگائی تھی
لندن سے ٹوئیٹ
😅😁
"چاہے دکان پر گھوڑے کی نعل باندھو، کار میں جوتا گلے میں تعویز ہاتھ میں کڑا اور درخت پر دھاگہ،
لیکن ہوگا وہی جو
👇
الله کو منظور ہے_"💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain