Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

اگر خواب میں واش روم کی سہولت ملے تو برائے مہربانی استعمال نہ کریں کیونکہ یہ ایک دھوکہ ہوتا ہے
😒 😁😅😂

Bewakof_Larki
 

میرے گھر میں میرا کچھ ہو نہ ہو لیکن غلطی ہمیشہ میری ہی ہوتی ہے
😁

Bewakof_Larki
 

میری موت کا کسی کو مت بتانا
😓😑
میرے چاہنے والے بہت ہیں
ایوی پانج دیگا ود پکانیاں پے جاؤ گیاں
😁😆😁

Bewakof_Larki
 

ہر انسان میں ایک بھوت چھپا ہوتا ہے👽
جو صرف شناختی کارڈ کی فوٹو میں نظر آتا ہے---✨😔😒

Bewakof_Larki
 

جو لوگ میری پوسٹ
ignore کرتے
اللہ کرے ان کی شادی میں نادرا والا فوٹو
گرافر آۓ۔
😂😁😛

Bewakof_Larki
 

غالب کو عشق نے نکما کیا😍😂
اور مجھے میرے موبائل نے
😁

Bewakof_Larki
 

میچورٹی اپنی جگہ مگر.... گھومنے والی کرسی پے بیٹھ کر گھومنے کا مزا اپنی جگہ!!😆😆

Bewakof_Larki
 

کوٸی تو انتظار کرتا ہوگا
میری پوسٹ کا 😊😊
اب سارا گروپ تو بے وفا نہیں ھوسکتا
😒😜

Bewakof_Larki
 

میری عنگلش بہت قمزور ہے مجھے قیا قرنا چاہیے؟؟
😟😔

Bewakof_Larki
 

تیزی سے پھیلتی ہوئی خطرناک بیماریوں میں. سچی محبت پہلے نمبر پر ہے..
😂😂

Bewakof_Larki
 

سارے کسی نا کسی کے ساتھ سیٹ ہیں😒😒💕
بس ایک ہم ہی
Upset
ہیں😥😷

Bewakof_Larki
 

کچھ عورتیں بہو کی نفرت میں اپنے بیٹے کا گھر برباد کر دیتی ھیں درحقیقت وہ اپنی آنے والی نسل کا خود گلہ گھوٹ رھی ھوتی ھیں
😖😌

Bewakof_Larki
 

بڑے بڑے پاپ کیے ہیں زندگی میں، پر کبھی کسی ٹک ٹاک کے چکنے یا چکنی کی ویڈیو پہ یہ کمنٹ نہیں کیا
.
"I'm your biggest fan.. plz reply"
😞😏

Bewakof_Larki
 

ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں.
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے
😖😌😔😞😒😜😜😁

Bewakof_Larki
 

میری گھر والوں سے نہیں بنتی
مجھے تمہارے گھر آنا ہے
😝😝😝😜

Bewakof_Larki
 

October any wala ha phr sy...😣😣😑

Bewakof_Larki
 

کبھی پسند نہ آئے میری پوسٹ تو بتا دینا 🙄😓😔😌
ہم دل پے پتھر رکھ کے آپکو بلاک کر دیں گے
😆😜

Bewakof_Larki
 

میں بہت بیوقوف ہوں مجھے لگتا ہے قسم کھانے کے بعد لوگ جھوٹ نہیں بولتے ۔۔۔
😑

Bewakof_Larki
 

مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ*

Bewakof_Larki
 

سبزی خریدتے وقت فری میں گاجر
اٹھا کر کھانے سے وٹامن
E
کے ساتھ گناہ بھی ملتا ھے۔۔۔ 😜😜😂