زمین پر وہ گھر چاند کی طرح چمکے گا
جس گھر میں،میں دلہن بن کر جاؤں گی 🙈😂
ایک بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں
میں کیوں میٹھی باتیں کروں جب میں نے چینی کھائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں
یہ چاند بھی کیسا ماموں ہے جب امی کا وہ بھائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں
کیوں لمبے بال ہیں بھالو کے جب اس نے ٹنڈ کروائی نہیں
کیا وہ گندہ بچہ ہے یا جنگل میں کوئی نائی نہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
دادی کا شوہر دادا ہے اور نانی کا شوہر نانا ہے
ل
یکن باجی کا شوہر کیوں باجا نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں
ہر انسان خوبصورت ہوتا ہے
- کوئی دل سے ❤
- کوئی چہرے سے 😊
کوئی Oppo
سے😁😜
کوئی Vivo
سے😂
خوبصورت ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے
آدھے غم تو بندہ شیشہ دیکھتے ہی بھول جاتا ہے😂😂😂😂😂
میں چاہتی ہوں کہ
کوٸی شاعر میری دو گز لمبی
👅
زبان پہ شاعری لکھے
😌🙈😂
خطیب صاحب ذرا لیٹ ہو گئے تو ایک دیوانہ ممبر پر خطبہ دینے پہنچ گیا۔
لوگوں نے اسے نیچے اتارنے کی کوشش کی مگر ایک ذمہ دار شخص نے انہیں منع کر دیا۔
مجنون ممبر پرچڑھا اور خطبہ دینے لگا:
"تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے سب کو دو (ماں اور باپ) سے پیدا کیا اور دو (جنسوں مرد و عورت) میں تقسیم کیا۔ پھر ان میں سے کچھ کو مالدار بنایا تاکہ خدا کا شکر بجا لائیں اور کچھ کو فقیر چھوڑا تاکہ صبر کریں،
مگر نہ تو امیر لوگ شکر کرتے نظر آتے ہیں اور نہ ہی فقیر صبر کرتے دکھائی دیتے ہیں،
سب پر خدا کی لعنت ہو۔ ۔ ۔
نماز کے لیے صفیں سیدھی کر لو منافقو۔۔۔!
👺👾
میری عنگلش بوت قمزور ہے
مجھے قیا قرنا چایے
😐😟😔
وقت تم کو بتاے گا ۔۔۔۔
ہم کتنے نایاب تھے ۔۔۔۔
لے دے کر ترکی ہی بچتا ہے جہاں پاکستان کی عزت ہے۔ ارطغرل پاپڑ نکال کر پاکستانیوں نے اسکا بھی جنازہ نکال دینا ہے ۔
🙏😈😂
آج کل سوشل میڈیا پر یہ گانا بہہت چل رہا ہے ۔
عید آ گئی
میرا یار نہیں آیا😒
میرا پیار نہیں آیا 😏
تو میں آپ سب کو بتا دوں کہ میرا تے ہجے سوٹ وی نہیں آیا ۔ جوتا وی نہیں آیا ۔ توانوں ساریاں نوں پتا نہیں کیہڑے یار دی فکر لگی ہوئی اے۔ نئی مطلب میرا کوئی دکھ ہی نہیں کسے نوں 😢😥😭😭
دو دل مل رھے تھے 💕
میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی
😃😂😜
رمضان وچ بیغیرتیاں
😈😂
mera hath sun ho rha h is time😐 kia wjh ho skti hai?? 😔
کبھی خواب میں آپکا موبائل گم ہوا ہے ؟؟؟؟
جواب ضرور دیں
جس حساب سے انگریز مرتے جارہے ہیں۔۔۔۔۔۔ پاکستانی عوام اگلے سال، لنڈا نہیں سنبھال سکیں گے
😂😅
راز پوچھا تھا کامیابی کا
جواب آیا نماز پڑھا کرو
❤
ایک جيلس عورت آئى ايس آئى سے زیادہ بہتر ریسرچ کرسکتی ہے
😂😂
مرشد مجھے تُرکی جانا ہے 😒
مرشد مجھے ویزا لا کے دو 😐
اگر آپ کے بڑے کاسٹ سے باہر شادی نہیں کرتے
تو بیٹا کاسٹ سے باہر لائن بھی مت مارا کرو
😬
جو لوگ کہتے تھے نہ تیرا کچھ نہیں بن سکتا 😒😏
سن لو کن کھول کے نواں سوٹ بن ریا میرا عید تے
لاک ڈاون میں بھی
😏🙈😎
جن سے سائیکل سٹینڈ پر نی لگتی
وہ بھی کہتے ہیں جانو میں تمھارے لیے ساری دنیا کو آگ لگا دوں گا
😂😅😜😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain