Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

جو لوگ
understanding
اور
caring
ہوتے ہیں ابکی قسمت میں صرف compromise
ہی ہوتے ہیں۔ جبکہ ضدی اور بدتمیز لوگ سب سہولیات سے نواز دئیے جاتے ہیں

Bewakof_Larki
 

ویسے ہے یہ اللہ کی شان ہی
کہ چاکلیٹی گردن والوں کو بھی حلیمہ سلطان چاہیے 😂

Bewakof_Larki
 

اچھا سنو نہ 😊
یہ میرا وھم ھے
یا میں واقعہ ھی شہزادی ھوں
😃😄🙈

Bewakof_Larki
 

میں نے سنا ہے مستقبل کے 35 ہزار رکشہ ڈراٸیور پاس ہو گیۓ ہیں
😃😂😁😅😜😜🙊

Bewakof_Larki
 

حلیمہ کو تیر وج گیا. . . 😢
دعاءوں کی اپیل
🙊😂😁
#ارطغرل غازی🔥

Bewakof_Larki
 

کر لی سحری بیٹھ گئے موبائل لے کے...... 😂😅

Bewakof_Larki
 

نہ نیند آ رہی ہے
نہ رات کٹ رہی ہے
😑

Bewakof_Larki
 

آجکل لڑکیوں کی دعائیں
اللہ جی یا تو بےغم کر دے یا کسی کی بیگم کردے 🙈😂😜

Bewakof_Larki
 

🍁"مسکرائیے"❤😀
ایک ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ 9 ﻓﭧ ﺗﮭﺎ
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻞ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ ۔۔۔۔ ؟؟
ﺑﺎﺑﺎ " ﻧﮩﺮ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ہے ﺍﺱ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺎ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺗﻮ ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺁﺩﻣﯽ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 8 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺯﯾﺎﺩﮦ ہے ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ﻧﮩﯿﮟ ۔۔ "
ﺍﯾﮏ ﻓﭧ ﺍﻭﺭ ﭼﮭﻮﭨﺎ ہو ﮔﯿﺎ ۔۔۔۔
ﺳﻮﭼﺎ 7 ﻓﭧ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻟﻤﺒﺎ ﻗﺪ ہے 6 ﻓﭧ ﮐﺎ ﻗﺪ ﺁﺋﯿﮉﯾﻞ ہے ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ " ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ؟؟ "
ﻓﻘﯿﺮﻧﯽ " ۔۔۔۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔ ﻧﮩﯿﮟ ۔۔۔😱😱
# اور پھر چراغوں میں روشنی نہ رھی #😂😂

Bewakof_Larki
 

ایک دن آئے گا جب ہم سب مر جائیں گے اور پھر بھٹو اپنا سٹیٹس اپڈیٹ کرے گا فیلنگ_الون😂 😂😂
feeling_alone

Bewakof_Larki
 

جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہو جانی تھی🙈
وہ بھی پاس کردی گئیں�
😂�😂😂

Bewakof_Larki
 

لوگوں کو عیدیاں مل رہی ہیں سسرال سے.
اور ادھر میرا سسرال ہی نہیں مل رہا
😂😂🙈😒😒

Bewakof_Larki
 

عجیب دور ہے
پچھلی حکومت فری لیپ ٹاپ دیتی تھی
یہ حکومت فری ڈگری دینے لگ گئی
بنا امتحان
😏😒

Bewakof_Larki
 

مفت میں پاس ہو کر خوشیاں منانے والوں، ابھی 11 تاریخ کو دھماکہ ہونے والا ہے
😅😁😅😁👌۔

Bewakof_Larki
 

پنجاب میں پارک کھول دیئے جائے گے
چلو منڈے وچارے کوئی کم تے لگن گے
😂😂😂

Bewakof_Larki
 

تعلیمی ادارے 15 جولائی کو اور کپڑے جوتے کی دوکانیں کل بروز ہفتہ سے کھلیں گی
اسکا مطلب ہمیں تعلیم سے زیادہ جوتوں کی ضرورت ہے
😂

Bewakof_Larki
 

اگر محبت حقیقت ہے تو
❤️❤️
یہ بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی

Bewakof_Larki
 

میں نے ایک سوٹ خریدا 3400 بل بنا 😯
دکاندار : کو کہا میں تو 3000 دوں گی لینے ہیں تو بتاو 😊
اس نے خاموشی سے رکھ لئے 🙄
اب اس دکھ میں مجھے بھوک نہیں لگ رہی کہ
اس نے چپ کر کے پیسے کیوں رکھ لئے ؟؟😆
مطلب کے اگر میں اور کم کرواتی تو وہ اور بھی کم کر دیتا 🙁

Bewakof_Larki
 

میں نے "عید" کا سوٹ نہیں لیا 😥
اس پوسٹ کو اتنا پھیلاوُ کے کوئی
میکو سوٹ لےدے
😂😂

Bewakof_Larki
 

ایک تحقیق کے مطابق پاکستان میں دوران تعلیم اسکول میں نانی اور دادی کا انتقال 4 سے 5 بار ہوتا ہے
😁😀😆😆