مرشد ہماری ہمت کی داد دیجیے
مرشد ہم نے آج پھر ٹینڈے کھائے ہیں
😑😒😄
ارتغل آرائیں تھا
بس بات ختم
😑✋
ہاں جی!!
فر کس کس نے اپنے بیٹے کا نام #ارطغرل رکھنے کا سوچ لیا
😁😃😜
مرشد ہماری نا قدری کی گئ
مرشد ہمیں کہا گیا
بھاڑمیں جاؤ😬
مرشد کوئی حل بتاؤ
😟
فیس بک پر ہر جگہ ارطغرل اور حلیمہ سلطان سے متاثرہ ڈی پیز نظر آ رہی ہیں۔ایک لڑکیوں کا کرش اور دوسری کے پیچھے لڑکے پاگل ہوۓ پڑے۔
اور ایک میں ہوں جس نے اس ڈرامے کا ایک سین اور حتیٰ کے ایک ٹریلر تک نہیں دیکھا۔
کیا مجھ سے اب جینے کا حق چھین لیا جانا چاہیے؟
😐
میں حساب لایا اے
محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
البتہ جانو بدل جاتی ھے
😂
ایک کمرے میں 500 آدمی ہیں 😐
3
سو گئے باقی کتنے بچۓ
95% فیل
🙈
لفظ: جیلسی 😁
تشریح: جانو کی پوسٹ پے آئے ہوئے چار سو کمینٹ
تسلی سے بیٹھ کے پڑھنا
😆😉😁😂
پھپھو میری طرف دیکھتے ہوئے بولی ھما کوئی بہت ہی بڑی ڈرامے باز ہو تم
جی پھپھو ڈرامے تو کر لیتی مگر ابھی آپکی طرح پوری کی پوری فلم بننا ہے مجھے
پھپھو نے اٹھتے ہوئے ✋ ایسے پتا نہیں ہائی فائی کیوں دیا
😉😆😂
کوئی بھی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیے
❤😊
کچھ لڑکوں کی دعاؤں سے فرشتے بھی حیران ہیں پچھلے سال رمضان میں عائشہ کو مانگ رہے تھے اور اس سال فائزہ کو
😂😂😂😁😁
وہ لوگ سامنے آے جس نے میری طرح ارطغرل کا ایک بھی
Episode
نہیں دیکھا 😵😁😜
زندگی میں سمجھدار ہونے کیلئے
ایک ناکام محبّت کا تجربہ بھی بہت ضروری ہے۔
🌚
میں نے سر درد کی گولی لی مگر وہ غلطی سے پیٹ میں چلی گئی ھے🙄
اب میرا دل ھے تھوڑی دیر الٹا لٹک کر دیکھ لوں کسی چیز سے ۔۔۔۔
یا کوئی فیس بکی پی ایچ ڈی ڈاکٹر اپنا مشورہ دیں
🙂
سنا ہے وہ ترکی ڈرامے کی ایک عورت آدھے پاکستان کا کرش بن چکی ہے
😑✌
😁😁😂😂
اگر آپ کا بیٹا افطاری کے بعد بلا ناغہ باہر واک کرنے جاتا ہے تو آپ کو بہت بہت مبارک ہو
تہاڈا منڈا سگریٹ پیندا جے
🙂😂😂😂😂😂
خان ساب نے ارتغل دیکھنے کی اپیل اس لیے کی کہہ پاکستانی نوجوان اسلامی تاریخ، اتحاد، ایمانداری اور بہادری کے بارے میں جان سکیں
یہاں ہمارے زندہ دلان نوجوانانِ پاکستان
حلیمہ کی آنکھوں اور آٸکیز کی زلفوں کے اسیر ہو گیۓ
😂
ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل
مصرع مکمل کر کے دیکہائں
😃😉
ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں اس سال پیدا ہونے والی "کاکیوں" کا نام حلیمہ رکھا جائے گا
😁😂
بریکنگ نیوز
کل سب کاروباری حضرات اپنی اپنی دوکانوں پر جا سکتے ہیں اور تالوں میں تیل ڈال کر واپس آ سکتے ہیں
😁😆
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain