میں نے بڑی بہن سے کہا کہ 100 روپے لے لو اور برتن دھو دو۔
اس نے کہا میں تمھیں 200 روپے دیتی ہوں اور تم دھو دو۔
میں نے بڑی بہن سے 200 روپے لیئے اور چھوٹی بہن کو 100 روپے دے کر سارے برتن دھلوالیئے۔
😂
اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا
... ہن آرام اے؟؟
میں اکثر دوسروں کی رائے سے اس لیے متفق ہو جاتی ہوں کہ وہ اپنی بکواس بند کر لیں 😂😂😂
بہت معصوم سا سوال تھا اس کا ۔۔۔ خفا ہو؟ 😳
بہت معصوم سا جواب تھا میرا ۔۔۔دفع ہو 😁😝😑
°برا تو ہر کوئی ہے
°فرشتے نہ ہم ہیں نہ تم ہو
Ek Personal Saawal
کبھی کسی کو نماز میں مانگا ہے
💔
مجھے مہنگے تحفے نہیں پسند _
اگلی بار جب آؤ تو وقت لے کر آنا
ہوجائے ہر کسی پہ فدا 🔥
اتنے بیکار ہم بھی نہیں
😏😞
شادیوں میں ہمیشہ لڑکے،لڑکیوں والے روم میں جاکر کہتے ہیں!!!
میری امی یہاں تو نہیں آئی؟؟
😂😂😂
تیرے " آدھ چھٹاکی " دے دل پچھے
اساں " لکھاں " دی جان تباہ کیتی
🔥😑
لڑکے تو مسجد سے جوتی چرا کے عید پر پہن لیں گے۔۔👞👞
ہم لڑکیوں کا کیا ہوگا۔۔
☹️☹️
لوگ رمضان میں DP ایسے بدلتے ہیں😒😒😒
جیسے اسکا الگ سے ثواب ملتاہے😬
😜😛😏
آج ایک صاحب پوچھ رہے تھے صحیح لفظ "جہنُم" ہے یا "جہنَم"۔۔؟
ہم نے کہا آپ کو جانے سے مطلب ہے یا زبر پیش سے
😄😆
بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا آج
.
.
.
.
.
.
وہ گلاس جو ٹیبل پہ رکھا تھا
😁😁😁😅😆😂😃😄
اپنے چاند سے🌜
اتنا بھی دور نہ رہیں کہ وہ عید تک کوٸی اور چن 🌚
چڑھا دے
😂😂
لاکھوں بدعاؤں کے اثر میں رہتا ہے میرا موبائل ۔۔۔
پھر بھی چلتا ہے کمال کرتا ہے
😜😂
کسی نے ایک بزرگ سے پوچھا، "آپ نے زندگی بھر شادی کیوں نہیں کی"
.
انہوں نے بتايا: یہ میری جوانی کی بات ہے ، میں ایک شادی میں گیا ہوا تھا،
وہاں نادانستہ میرا پاؤں میرے پاس کھڑی لڑکی کی چادر پر پڑگیا
وہ سانپ کی طرح سسکاری مار کر ایک دم پلٹی اور شیر کی طرح دهاڑی:
"بلڈی ہیل ، اندھے ہو کیا؟"
.
میں گڑبڑا کر معافی مانگنے لگا .. 😢
.
پھر اس کی نظر میرے چہرے پر پڑی
وہ بہت ہی پیارے دھیمے لہجے میں بولی:
"اوہ معاف كیجیے گا، میں سمجھی میرے شوہر ہیں" 😁😁
.
بس جناب اس دن کے بعد سے آج تک مجھے شادی کرنے کا حوصلہ نہ ہوا ... 😂😂
وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢
ووہی بتا سکتے ہیں...🤔
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے.
😂😆😅😜
آپ بھی میری طرح وہی ہیں نہ🍂😒
جس کو صرف کمپنی والے میسج کرتے ہیں🍂😂
مرد کی رگ رگ میں بے وفائ
بھری ہوتی اور عورت
وفا کی مورت ہوتی
😜😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain