Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

گروپ کی آبادی دیکھنی ہے
گرلز = 😊 Hi
بوائز = 😈Hello
فیک والے = 😂 oye

Bewakof_Larki
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکو ” اچھا “ کہیں تو اپنا نام ” اچھا “ رکھ لیں
اور کوئ چارا نہیں
😊😌😋

Bewakof_Larki
 

وقت بہت قیمتی ہے
ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں
😌

Bewakof_Larki
 

میں برتن دھوتے وقت انہیں سوچ کر مسکرا رہی تھی ۔
امی نے دیکھا اور کہا بڑی خوشی سے برتن دھو رہی ہو !! یہ لو دیگچہ بھی مانجھ دو
😒😑😐😄😃😁

Bewakof_Larki
 

کوئی ہے جو پیکج کروا دے😥😥
جب میری شادی ہوگی اور سلامی پے پیسے ملیں گے واپس کر دوں گی
😒😒

Bewakof_Larki
 

فیصل آباد میں تبدیلی تب آئے گی جب فیصل آبادی پیسے کو
"پیہے"
کہنا چھوڑ دیں گے
😜😐😒

Bewakof_Larki
 

مل گیا ہے تو سنبھال کر رکھو
ورنہ محبوب درختوں پر نہیں لگتے
😏😈

Bewakof_Larki
 

اگر کسی نے مجھے عید کارڈ بھیجنا ہو تو🥴
Ufone
کا بھیجنا😌😌
*چاہے 3،4 بھیج دینا چھوٹے چھوٹے تو ہوتے ہیں 😂😂😝

Bewakof_Larki
 

#لڑکیو😂
اگر کوئی لڑکا آپکے #انباکس میں آکر موبائل نمبر مانگے تو ہر مہینے اسے ایک ہندسہ بتا کر اس کے #صبر کا امتحان باآسانی لیا جا سکتا ہے😜😁

Bewakof_Larki
 

دکھ تو اس بات کا ھے زندگی کتوں والی گزار کر حساب انسانوں والا دینا ھو گا
😑😒

Bewakof_Larki
 

آپکا ہمسفر❤ کیسا ہوگا....
اسکا جواب آپکا تیسرا ایموجی ہے🙈
Lets c😂
Mine is____(😁)

Bewakof_Larki
 

پوچھنا یہ تھا
💁کہ یہ جو یک طرفہ محبت
🍁 ہوتی ہے
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے😜😂😂

Bewakof_Larki
 

میسنجر کی message requests کھولو
تو وھاں ایک الگ ہی دنیا آباد ھوتی ھے😁😣
خود ہی میسج کئے ھوتے ہیں خود ہی ناراض
ہو جاتے ہیں کوئی مغروری کا طعنہ دے رھا ہوتا ھے،
کوئی خوبصورتی کے گن گا رھا ھوتا ھے،
اور کوئی میری
Dp
🙈کی تعریف کر رہا ہوتا ہے،
کچھ حضرات تو خودار بھی ھوتے ھے
رپلائی نا ملنے پہ بلاک کر جاتے ہیں،
اور سانوں پتا ہی نہیں ہوندا،
😂

Bewakof_Larki
 

جب کسی کو ھماری زندگی کا ایک صفحہ مل جاۓ تو
لوگ کتاب لکھنے میں دیر نہیں کرتے
💜

Bewakof_Larki
 

حد نہیں ہو گئی
جو وائرس صابن سے مر جاتا ہے اس کی ویکسین نہیں بن رہی
😒
فر کندے نے بوٹا گلاں کڈدا اے

Bewakof_Larki
 

دھوپ میں باپ👨
اور چولہے پر ماں جلتی ہے🔥
تب جا کے اولاد پلتی ہے👏

Bewakof_Larki
 

آخرکار اسکا میسج آہی گیا
بولا۔ کیا چل رہا ھے میں نے کہا "پنکھا" بولا اس سے لٹک کے مر جاؤ آئیندہ مجھے میسج نہ کرنا
😂😂😂😂😅😄😁

Bewakof_Larki
 

جانوں مانوں تو ہے نہیں
تسی دسوں سوٹ چٹاں لواں یا کالا
😎

Bewakof_Larki
 

عین شادی والے دن میں نے ان کی شیروانی پر سالن کی پلیٹ الٹ دوں گی.
فیر وہ ہمیں گہری نظر سے دیکھے گے
اور انہیں ہم سے پیار ہوجاے گا
😄😁🙈

Bewakof_Larki
 

لڑکے تو مسجد سے جوتی چرا کے عید پر پہن لیں گے۔۔👞👞
ہم لڑکیوں کا کیا ہوگا۔۔⁦
☹️⁩⁦☹️⁩