Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

Aur btaO
جن کے ساتھ پچھلے سال باتیں کرتے کرتے سحری کا ٹائم ہو جاتا تھا
آج بھی تمہارے ساتھ ہیں کیا۔۔؟
😊😐

Bewakof_Larki
 

نیند مجھ کو رات بھر کیوں نہیں آتی؟؟؟
😐😑😒😟

Bewakof_Larki
 

بارش کس کس شیہر میں ہو رہی یے؟؟؟؟

Bewakof_Larki
 

فرشتہ کوئی بھی نہیں ہوتا
راز سب کے ہوتے ہیں۔
😉😁😊

Bewakof_Larki
 

میرے25 بچے ہیں۔
اور آپ کے کتنے بچے ہیں۔
۔۔
۔
۔
۔
۔...
۔
۔ روزے😂😂

Bewakof_Larki
 

کون بنے گا کروڑ پتی
آج کا سوال۔
قاٸداعظم کونسا صابن استعمال کرتے تھے؟؟
😃😂😅😄😉

Bewakof_Larki
 

تم روزہ رکھ کر سوتے رہنا
اسے دعاوں میں کوئی اور مانگ کر لے جائے گا
😂😂😂

Bewakof_Larki
 

Sometimes life is too hard to be Alone
And
Sometimes life is too good to be Alone....
GOOD NIGHT🌚

Bewakof_Larki
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپکی پیٹھ پیچھے آپ کی تعریف کریں ۔۔۔۔۔۔
تو جتنا جلدی ہو سکے آپ فوت جائیں
کیوں کے آپ کے جیتے جی تو ایسا ممکن نہیں ہے ۔

Bewakof_Larki
 

اتنی بڑی دنیا میں
جب کوئی ایک بھی ایسا
نہ ہو کے آپ
اس کے کندھے پے سر رکھ کر
سکون محسوس کر سكیں
تو زندگی بہت
مشکل لگتی ہے ۔
😅😆

Bewakof_Larki
 

پلکوں کی حد کو توڑ کے
دامن پے آ گرا
ایک اشک میرے صبر کی
توہین کر گیا۔
🔥

Bewakof_Larki
 

جب میسّر نہیں حقیقت میں
سر پے میرے سوار سا کیوں ہے؟؟؟
😑😡

Bewakof_Larki
 

شادی کے بعد خاوند نے تھوڑے رومانٹک انداز سے اپنی بیوی سے پوچھا کہ شادی سے پہلے میں جو باتیں تم سے کیا کرتا تھا ان میں سے کون کون سی باتیں تمہیں سچ لگتی ہیں,
بیوی شرماتے ہوئے
وہ جو تم اکثر کہا کرتے تھے کہ
* جمیلہ میں تیرے قابل نئیں
😂😂😂😅

Bewakof_Larki
 

اس وقت بہت غصّے میں ہوں
😬😡😬😡😡😬
میرے ہاتھوں تین قتل ہو گے ہیں
😡😡😡😡😠😠😠😠😠
۔
۔
۔
مچّھروں کے۔
😆😁😂😂😂😆

Bewakof_Larki
 

ایسا کوٸ زندگی میں آۓ💕
جو اس دفعہ عید کی شاپنگ کرائے
🙈😁😆😄

Bewakof_Larki
 

بیوقوف لڑکی کی طرف سے سب دمادم والو کو رمضان مبارک۔۔۔
.a1

Bewakof_Larki
 

میری آنکھوں میں روز رات کو سونے سے پہلے آنسو آ جاتے ہیں۔
وہ سکون سے سو کیسے جاتا ہوگا؟؟؟؟
😑

Bewakof_Larki
 

Mama
I Am
LOVE
with
Criminal......
💿🎵🎶🎼😊😍🌱🍁🍀🌹🌷🌴🌲

Bewakof_Larki
 

💡
بلب دیکھ کر ایڈیسن کو یاد کرنیوالے
🌞
سورج دیکھ کر بھی
👇
خالقِ کائنات کے منکر ہیں

Bewakof_Larki
 

مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😈😬
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں
😂😆😅😄😂