Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

الجھنون کی بھیڑ میں لاپتہ سی زندگی
☘😷

Bewakof_Larki
 

میرے خیال سے
شادی سے پہلے دیکھنا ضروری نہیں...
کیونکہ 😜
جب کنویں میں کودنا ہی ہے تو گہرائی ناپنے کا کیا فائدہ😹😂

Bewakof_Larki
 

دنیا کی بد ترین عورت وہ ہے جو اپنی ساس کو یہ طعنہ مارے کہ تم میرے شوہر کی کمائی کھا رہی ہو
Agree??

Bewakof_Larki
 

*کوئی مجھ معصوم کو بتائےگا
😊*
*محبت کس کلر کی ہوتی ہے
😢😅😜😁😂*

Bewakof_Larki
 

My mouth says
I am Ok😊
My Fingers write
I am Fine😁
But
My Heart saye,
I am broken....💔
😑

Bewakof_Larki
 

کچھ بھی معاف نہیں کیا
آنسوں کا حساب یوم قیامت ہو گا۔
إنشاءاللّه

Bewakof_Larki
 

حسرتیں روگ بن گئیں
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں۔
😂😊

Bewakof_Larki
 

آج دل اداس ہے پھر سے
یار یہ کیا بکواس ہے
پھر سے ؟؟؟
😡

Bewakof_Larki
 

بہت لوگ بدلتے دیکھے
مگر تو جو بدلآ کمال بدلآ
😑🍃🍁

Bewakof_Larki
 

بہت زیادہ مظبوط دیکھائی دینے کا ایک نقصان یہ بھی ہے لوگو کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہو سکتی ہے۔
😑🍃🍁

Bewakof_Larki
 

مشکل ہوتا ہے بہت
جب اس بھری دنیا میں کوئی ایک ایسا انسان بھی نا ہو جس کو کھل کر آپ بتا سکیں کہ زندگی کتنی کٹھن گزر رہی ہے۔
😑🍃🍁

Bewakof_Larki
 

جن کے دل نرم ہوتے ہیں
زندگی ان کے ساتھ اتنا ہی سختی سے پیش آتی ہے
😑🍁🍃

Bewakof_Larki
 

مرنے سے کون سا دکھ کم ہو جائیں گے؟
وہاں بھی پوچھا جاۓ گا
وجہ زندگی برباد کرنے کی۔۔۔۔۔۔
😑🍁🍃

Bewakof_Larki
 

کوئی بھی نہیں تھا پاس میرے
دلاسا کے لیے
میں اپنی ہی باہوں میں سر رکھ کر خوب روئی۔
😑🍁🍃👾

Bewakof_Larki
 

بے موت مر جاتے ہیں
بے آواز رونے والے
😑🍁🍃

Bewakof_Larki
 

تیری نیت ہی نا تھی ساتھ چلنے کی۔۔۔۔۔۔۔
ورنہ ہم نے دیکھا ہے لوگو کو مجبوری میں بھی وفا کرتے ہوئے۔
😡🍁🍃

Bewakof_Larki
 

مجھے تو انگلش ہی طرح سے نہیں آتی تھی
مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
I Love you
کا مطلب ٹائم پاس ہوتا ہے ۔
😑🍁🍃

Bewakof_Larki
 

پڑھ کر جس پے تم نے
واہ
کہ دیا صاحب
وہ میرا درد تھا۔
😑🍃🍁

Bewakof_Larki
 

مستقبل سے کھیل گے جو میرے
سنا ہے حال ان کا بھی خراب ہے
😑🍃

Bewakof_Larki
 

گھر والے جب بھی کہتے ہیں بہاڑ میں ،جاؤ تو میں سیدھا دمادم پہ آ جاتی ہوں۔
😃😂😅😄