اور پھر سب سے زیادہ ملایا جانے والا نمبر ایک دن آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں نہیں رہتا
😊🍃
آپ میں کیا کیا برائیاں ہیں؟؟
خود پر تنقید کریں آج
😜😳😄😉
پکڑ کر نبض میری طبیب نے کہا
😢
تینوں کج وی نئ ایوے ڈرامے نہ کر
😁😁😝
I am travelling to
Ghar men hi idhar udhar
😛😉
And u ???
میری پوسٹس پر لائکس کمنٹس کہ کمی بتا رہی ہے..
😷😯🙊
کہ فرشتوں نے رمضان سے پہلے ہی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں
......🙊😜
دل تک رہتا تو بات مناسب تہی
اب درد آنکھوں سے عیاں ہو رہا ھے
😑🍃
انا پرست ہوں ٹوٹ ے بکھر جاوں گی
مگر کبھی نہ کہوں گی کہ تم یاد آتے ہو ۔
😑🍃
یااللہ تجھے تیرے
کریم ھونے کا واسطہ
رمضان کا چاند نظر آنے سے پہلے کرونا کی وبا
🙏کا نام ونشان مٹا دے۔
آمین۔
نئی نئی تحقیق
شیمپو میں بادام اس لئے ڈالے جاتے ہیں
تاکہ بالوں کو یاد رہے انہوں نے ٹوٹنا نہیں ہے😂😂😛
جان دینے کی باتیں ہوتی ہیں یہاں
یقین مانو دعا تک نہیں دیتے لوگ
😑🍃
اپنی ہونے والی ساس کے
لیے ایک emoji تو کمنٹ کرو
Mine: 😊
تم میرے بعد صاحب۔۔۔
میرے ہونے کی تمنا میں مرو گے۔۔۔
إنشاءاللّه
سکول لائف کا سب سے بڑا جھوٹ 😜😜👇
"ٹيچر هوم ورک تو کمپلیٹ ہے لیکن کاپی گھر بهول آئی
😟 😂😂😂😂😂
🐜نام : مچھر
🐕کام : کتوں والے
😣😡
کبھی آرام کر کر کے تهكن ہوئی ہے ؟؟؟
😯😟
کیا آپ بہادر ہیں؟؟؟
اگر ہیں تو دمادم کے مہان ٹھرکی کا نام بتائیں۔
😃😂😅
یہاں سب کو سب جانتے ہیں___
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا۔۔
لاک ڈاؤن کی وجہ سے لیموں نہیں ملے
مہمانوں کے لیے شربت بنانا تھا
پھر ہزار لیموں کی طاقت والا لیمن میکس ملا دیا
پتا نہیں ناراض ہو کر کیوں چلے گئے
😟😒😞😜
ساری رات صرف 4فٹ کی جانو سے زلیل ہونے والے عاشقوں کو چھوڑ کر باقی سب کو گڈ مورننگ
🙈😂
مخلص شخص تنہا رہ جاتا ہے اس لیے نہی کے اس کا کوئی ساتھ نہی دیتا بلکے اس لیے کے اسے اس کا ضمیر اجازت نہیں دیتا کے وہ منافق اور بے ایمان لوگوں کے ساتھ تعلق رکھے_____
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain