Damadam.pk
Bewakof_Larki's posts | Damadam

Bewakof_Larki's posts:

Bewakof_Larki
 

بے عزتی کا جواب اتنی عزت سے دیں
کہ سامنے والا خود ہی شرمندہ ہوجاۓ
😊

Bewakof_Larki
 

سارا بیلنس کھا کے فیر اینا نوں یاد آندا
😳😳😳
معزز صارف آپ انٹرنیٹ بغیر بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں
😏😕😕😬😬

Bewakof_Larki
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..
🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..
😊😁

Bewakof_Larki
 

خدارا مجھے مصروف رکھئیے
کہیں لاک ڈاون کی بوریت سے تنگ آ کے میں اسے انبلاک نہ کر بیٹھوں۔
😄🙈😁

Bewakof_Larki
 

چند دنوں بعد وہ مہینہ آنے والا ہے
جس میں دکاندار 50 کی چیز 200 میں بیچ کر
تیزی سے بھاگیں گے کہ
کہیں باجماعت نماز قضا نہ ہوجائے
😒

Bewakof_Larki
 

کبھی کبھی تیرے بدلے ہوئے رویے پر..!!
میں اتنا ہنستی ہوں کہ رو پڑتی ہوں..!!
😑💔

Bewakof_Larki
 

مرد لٹرکیوں کو حیاء کا لیکچر دے کے خود بےحیاہی پے مر جاتے ہیں
😞😏

Bewakof_Larki
 

ٹیسٹ میچ کی طرح دن کٹ رہے ہیں
اور سال کا نام ہے
ٹوینٹی ٹوینٹی (2020)
😃😂😅

Bewakof_Larki
 

انسان چاہے جتنی بھی ترقی کرے اور جتنا بھی خود کو عقلمند کیوں نہ کہہ لے اگر وہ نماز نھیں پڑھتا تو وہ دنیا کا ناکام ترین انسان ہے...❤️❤️

Bewakof_Larki
 

دادا جی فرماتے تھے
آجکل کی محبت کے سیاپے
وعدہ کرو پوری روٹی کھاؤ گی
😂😃😄😁😅😆

Bewakof_Larki
 

رات پوری گزار دوں ۔۔
تجھ سی گوفتگو کر کے۔۔
تو ایک بار کہہ تو دے ۔۔۔
تیرے بینا نیند نہیں آتی ۔۔۔
❤💕

Bewakof_Larki
 

کیمرہ گول ہوتا ہے تو تصویر چورس کیسے آتی ہے
😃😀

Bewakof_Larki
 

بہت فرق پڑتا ہے
جب کوئ کہتا ہے
مجھے کوئ فرق نہیں پڑتا
💔

Bewakof_Larki
 

گِلے شکوے نہیں مرشد
اب بس خاموشـــــــیاں
💔😒

Bewakof_Larki
 

دل ہی اُٹھ گیا ہر چیز سے
😒😐😟
سوائے کھانے سونے اور موبائل کے
😃😂😁😅😆😄

Bewakof_Larki
 

ہر کامیاب
group
کے پیچھے
چند لڑکیوں اور
پچاس ٹھرکیوں کا ہاتھ ہوتا ہے
😝😜😂😛

Bewakof_Larki
 

لڑکے کی شادی کے لئے جس لڑکی کو دیکھنے پورا خاندان جاتا ہے بعد میں وہ لڑکی اکیلے ہی پورے خاندان کو دیکھ لیتی ہے
😁😅😆😂

Bewakof_Larki
 

اے وقت کے لقمان ہے کوئی علاج تیرے پاس؟
مجھے میرے خلوص نے کئی بار ڈسا ہے۔
😑

Bewakof_Larki
 

وہ چاٹ لیتا ہے دیمک کی طرح
"مستقبل"
تمہیں پتہ نہیں "ماضی" جو
حال" کرتا ہے"
😑💔

Bewakof_Larki
 

تو دور سے مجھے آواز دے
😍😊
اور
لعنت تیری آواز پہ
😈😒😏😞