وہ جو محبوب کی یادوں میں جاگتے ہیں راتوں کو..😢
ووہی بتا سکتے ہیں
کہ لائٹ کتنے بجے جاتی ہے اور کتنے بجے آتی ہے
😃😂😄🙈
ایک تھا راجہ
ایک تھی رانی
باقی ان کی پرسنل کہانی
😍😍🙈
قسمے مینوں کج وی نئ پتا
😆 🙈🙈
تُم کو آہ لگے گی ۔۔۔محترم
تم میری مُسکراہٹ کے قاتل ہو
😑
حُسن دلیل نہیں محبت کی
کچھ چہرے اداؤں سے بھی بھا جاتے ہیں
😊
ملاوٹ کا دور ہے غالب...
ہاں میں ہاں ملا دیا کرو
😌
میری جناب عمران خان سے درد مندانہ اپیل۔۔۔
مچھر دانی والی دکانیں تو کھول ہی دو کم سے کم
😒😟
محبت کیا ہے؟
اس شخص سے پوچھو
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو
💔😒
بابا جی فرماتے ہیں کہ 😊
ہمارے نمونے😁
کھانے سے پہلے ہاتھ نہیں دھوتے
اور
کھانے کے بعد ضرور دھوتے ہیں
تاکہ موباٸل کو داغ نالگے
😂😂😂😂😂
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی ہماری تربیت ہے
😊😌
برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہیں مجھ میں
😒😕😑
عورت کے جسم تک پہنچنے کے لیے “ہمدردی” مرد کی سب سے پہلی سیڑھی ہوتی ہے۔۔
😡😒😖
کرونا وائرس کا علاج
سو گرام سونف سو گرام اجواین اور سو گرام خشخصاس لے کر اسے مکس کریں اور پھر اس کو علیحدہ کرلیں لیکن گھرو سے باہر نا نکلیں
😊😄
شکریہ
چھوڑ جانے کا کوئی دکھ نہیں
بس کوئی ایسا تھا جس سے یہ امید نہ تھی 😭😭😭😭😭😢
بانو قدسیہ کہتی ہیں..!
اگر کوئی عورت آپکا مرد چرالے تو اسے وہیں رہنے دیں کیونکہ اصل مرد چوری نہیں ہوتے
💯🔥
اگر آپ کو وہ فصل پسند نہیں جو آپ کاٹ رہے ہیں تو اُن بیجوں کی جانچ کیجیئے جو آپ بو رہے ہے
😊🌿🍁🍃
کورونا وائرس کی آخری قسط کے بعد دنیا پہلے جیسی ہی ملے گی یہ شاید ہم سب کی بھول ہے
😊
میرا سبق بن چکے ہو تم
یاد نہ کروں تو سزا ملتی ہے
💔
لکھ دینے سے .......کہہ دینے سے*
=
=
*بوجھ ہلکے .......کہاں ہوتے ہیں....*
😑
جو ماں باپ کے زیادہ لاڈلے ہوتے ہیں نا
زندگی ان سے بہت کٹھن امتحان لیتی ہے
😑
انسان کے اپنے بنائے ہوئے قانون اگر ٹوٹ جائیں تو آگ بگولا ہو جاتا ہے لیکن جب خالق کائنات کا قانون توڑتا ہے تو احساس نہیں ہوتا"
😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain