ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
ذرا سوچ کے دل توڑا کرو صاحب ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی
Adil
جس کی دعاؤں میں ہے، جو بھی شخص
🙏
وہ اُس کے نصیب میں لِکھ دے مولا
نصیحت اگر دیوار پر بھی لکھی ہو تو اسکو قبول کرلو یہ مت دیکھو کون کہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہ رہا ہے
سارے مینو کیندے عقل نو ہتھ مار 😮😕😕
قسمے اک واری مل جاۓ 😮ہتھ کی میں تے چپیڑا مارنیا چپیڑا 😂😌😌😡او وی رکھ رکھ کے
میکوں او تھی گے 🙈🙈🙈
کیا اھدن اوکوں🙈🙈🙈
باپ بیٹےسے• بیٹا تم اسکول جاکر کیا کرتے ہو
بیٹا : جی میں چھٹی کا انتظار کرتا ہوں
😃😃😃😃😃😃😃☺
کسی نے کرونا صاحب سے پوچھا آپ بازار وغیرہ نہیں جاتے ؟
جواب دیا : مجھے حکومت اور میڈیا نے صرف مسجد کا راستہ دکھایا ہے
مولوی : کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے
لڑکی: مولوی صاحب پہلے یہ بتائیں میں کیسی لگ رہی ہوں 🙈😂🔥😂😂
جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪
آدمی: آپ صرف شادی شدہ افراد کوہی ملازمت پرکیوں رکھتےہیں؟😁😁
افسر: کیونکہ ان میں بے عزتی برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے اور گھر جانے کی جلدی بھی نہیں ہوتی
😜😜😜😂😂😂😂🤣🤣
____عادتیں ڈال کر___ توجہ کی...
لوگ یک دم جو بدلتے ہیں___,ستم کرتے ہیں
جون ایلیاء
*کبھی دیکھو گے کفن کی گرہ کھول کے میرا چہرہ*🥀🍂
*بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رلایا کرتے تھے* 🖤
"؛🥀
-میں سب کا دل رکھتا ہوں۔۔۔
مگر سنو میں بھی ایک دل رکھتا ہوں
میرے صبر کی انتہا کیا پوچھتے ہو فراز
وہ مجھ سے لپٹ کے رویا کسی اور کے لیے
میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا..!"
تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہے💔🔥=•"🥀🖤
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﻣﯿﮟ ____ ﻭﮦ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺗﻘﺴﯿﻢ ﮐﺮﮮ....!!!
ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻃﻦ ﺑﮭﯽ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﺎ ﮨﻮ __ ﻇﺎﮨﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ..
سُنا ہے آج اُسکی آنکھوں میں آنسوں آگئے تھے __🖤
بچوں کو سِکھا رہی تھی محبت ایسے لکھتے ہیں 🔥
گرم ریت پر لیٹے بلالؓ سے پوچھو
محمدؐ کے عشق میں کیا سرُور مِلتا ھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain