خدا کا شکر ھے سہارے بغیر بیت گئی
ہماری عمر جو تمہارے بغیر بیت گئی
*سیاہ پوش* 🖤
جب زکام ہو جائے تو ہرگز غصّہ نہیں کرنا چاہییے 🤕😷
ورنہ آپ کا غصہ غبّارہ بن کر ناک سے باہر آسکتا ہے 😂😜
😂😂
چلو اچھا ہوا کام آ گئی دیوانگی اپنی
وگرنہ ہم زمانے بھر کو سمجھانے کہاں جاتے
قتیل شفائی
توں کَلاّ ای نئی سڑدا...🔥🔥🔥
شریکا
بڑی #دنیا سڑدی اے #ساڈے توں...😕😎💪💪
✌ 😍😜
يہاں پورا شہر اپنے محبوب كہ نشہ ميں ڈوبا ہے
اور اک ہم ہے کہ اب بهى چاۓ پر مرتے هيں!!!
لہجے فقط رسیلے ہوتے ہیں.💕
لوگ اندر سے زہریلے ہوتے ہیں💔
میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں ان کی وجہ سے😂😂
1986 کی آنٹی کو 2002 کی پری بنا دیتے ہیں😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain