Damadam.pk
Bhut-sharif+kamina's posts | Damadam

Bhut-sharif+kamina's posts:

Bhut-sharif+kamina
 

خط کی خشبو بتا رہی ہے
لکھتے ہوئے
اس کے بال کھلے تھے❤

Bhut-sharif+kamina
 

ہر لڑکی ایک جیسی نہیں ہوتی
😒🙄
کچھ کے پاؤں کالے ہوتے.
اور کچھ کی گردن
🙄🤣😂

Bhut-sharif+kamina
 

" دبائی جانے والی چیزوں میں غریب کا حق آج بھی دوسرےنمبر پہ ہے"🙂💔🤝🏻

Bhut-sharif+kamina
 

کاش میں مر جاؤں 🤐
وه مجھے دیکھنے کو ترسے 😓
ایسی پوسٹیں کرنے والوں کا بھی اپنا ہی لیول ہے خود مرتے نہیں ساتھ دس بارہ بندوں کو سیڈ کر دیتے
🤣😂🤪😂

Bhut-sharif+kamina
 

مجھے لگتا ہے 🤔
کہ کسی نے مجھ پر تعویز کر دیا
اب میرا پوسٹ کرنے کو دل ہی نی کرتا 😭😭
اوئے پاگلوووووووووووووووو
😂😂😂

Bhut-sharif+kamina
 

اگر تیری یاد کا کوئی مــــــــــــــــیٹر ہوتا
تو سب سے زیادہ بل ہـــــــــــــــــمارا ہوتا❤

Bhut-sharif+kamina
 

بس اسی بات پہ ہے ہم سے خفا گردش وقت__
ہم نے سیکهے نہیں______ انداز زمانے والے..🥀🖤 :

Bhut-sharif+kamina
 

مُرشد ہمیں بھی جانُو چاہیئے🥺
مُرشد ہمیں بھی کپل ڈی پی لگانی ہے😐🙊🙈

Bhut-sharif+kamina
 

جو بیٹیاں سر جھکا کے چلتی ہیں ان کے باپ سر اٹھا کے چلتے ہیں.🥰...

Bhut-sharif+kamina
 

جب میں کسی کے گھر جاؤں تو وہ سب میرے پاس آ کر بیٹھ جاتے ہیں تو مجھے یہ فکر ہونے لگتی ہے کہ
اے سارے ایتھے نے تے بوتل لین کون گیا😟🙁🙉😂😂

Bhut-sharif+kamina
 

گرده براے فروخت🙂
پیسوں کی اشد ضرورت هے😂😁

Bhut-sharif+kamina
 

سن محترمہ😍
چاند تارے مُشکل ہیں😔
ایک پائل پر مان جاؤ نہ🥰😘

Bhut-sharif+kamina
 

*اور میرا تجربہ یہ کہتا ہے
کہ مخلصی سے جسکا بھی ہاتھ تھاموگے وہی منافق نکلے گا
☺☺

Bhut-sharif+kamina
 

شاعری بھی اپنی با کمال نکلی
وہ اک بھرے مجمے سے منھ چھپا کے نکلی🏡😢

Bhut-sharif+kamina
 

اگر آپکو زلیل ہونے کا شوق ہے
تو یکطرفہ محبت کرلیں اگر مزید شوق ہے تو اظہار بھی کر ڈالیں🔥🤝

Bhut-sharif+kamina
 

انتہاۓ چونا بغیر نمبر
اگر تم نا ملے تو ساری عمر کسی اور سے شادی نہیں کروں گی 🥺☹️☹️🤭

Bhut-sharif+kamina
 

💞محبت کا تعلق مقدار سے نہیں
معیار سے ہوتا ہے۔۔۔۔💞
محبت تھوڑی ملے مگر خالص ملے
تو ذندگی سنور جاتی ہے۔۔۔۔🥀💞

Bhut-sharif+kamina
 

زنانہ آئی ڈی چلانے والوں .
تمہارا بیڑا غرق ہو میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا وہ سچ میں لڑکی نکلی.
🥹😡😢

Bhut-sharif+kamina
 

جب تک کوٸ پنجابی لڑکی مھجے
میسج نہیں کرتی کھانا نہیں کھاو
گا😏😏😏😏😏🤣🤣

Bhut-sharif+kamina
 

اگر چاند کو پتا چل جائے کہ
زمین پر کیسے کیسے لوگوں کو چاند کہا جاتا ہے
تو چاند آسمان سے کود کر خود کشی کرلے🤣🤣🤣
😇😇