Damadam.pk
Bhut-sharif+kamina's posts | Damadam

Bhut-sharif+kamina's posts:

Bhut-sharif+kamina
 

صبر کر تجھے وہی ملے گا جو تیرے لیے بہتر ہوگا🙂❤️

Bhut-sharif+kamina
 

مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا🙂👤
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا 🙂
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا 💏😔
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا👩❤️👨🙂

Bhut-sharif+kamina
 

بدل دیا ناراض ہو نے کا طریقہ 😐
روٹھنے کے بجاۓ اب ذرا سا مسکرا دیتے ہیں 😊🙂🙃
💞👑💞🥰🦋💞

Bhut-sharif+kamina
 

مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا 😔
مگر ان پر اعتبار کر کے سبق 🥀🥺
ضرور مل جاتا ہے 🥀😔🙏

Bhut-sharif+kamina
 

"ہماری دنیا کے مسائل اتنے زیادہ نہیں ہیں جتنے طنز ،سوال دل دکھانے والے تبصرے ہیں اگر صرف زبان روک لی جائے تو بہت سے لوگوں کے دلوں کی تکلیفیں کم ہو جائیں بہت سے دلوں کو سکون ہو جائے گا

Bhut-sharif+kamina
 

وقت گہرے سمندر میں گرا ہوا موتی ہے🌺
جس کا دوبارہ ملنا نہ ممکن ہے ۔🙂

Bhut-sharif+kamina
 

سوچ رہا ہوں کہ پوری رات جاگ کر چیک کروں
کہیں میں سوتے ہوئے خراٹے تو نہیں لیتا🙄

Bhut-sharif+kamina
 

Late night 02:06

Bhut-sharif+kamina
 

Sb so gay he kiya

Bhut-sharif+kamina
 

.میرے پاس 20 روپے ہیں 🙉
شادی کروں یا دوبئی گھومنے جاؤں مشورہ دے 😜😝😁😂😎

Bhut-sharif+kamina
 

کاش کوٸ پٹھانی مل جاۓ🥺
پڑا رہوں گا ان کے پیچھے درگاہ کے کسی چرسی کی طرح😒🙊😂

Bhut-sharif+kamina
 

آج پھر تمہاری یاد آئی😔
جب پان والے نے کہا چونا کتنا لگاوں🥺🙄

Bhut-sharif+kamina
 

Koi to ho jo dil ko apna sa lage mu se to sb hi apne hote hen