Beautiful People Bia.88 : سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے... MORE▼دیکھتے ہیں .. - 3 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Bia.88 : قسم لے لو اگر تم سے زیادہ کسی کو چاہا ہو میری تو سانس بھی تم ہو اور جان بھی... MORE▼تم.. - 3 months ago FOLLOW 24REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Bia.88 : ایسا بھی نہیں تُم کو بہت یاد کِیا ہے ایسا بھی نہیں بُھول گئے تُم کو سراسر.. - 3 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Bia.88 : کبھی کبھی من چلی خواہشوں کے سنگ__!!! پرندے کی مانند اڑنے کو جی چاہتا ہے... MORE▼🕊️🕊️🕊️ - 41 months ago FOLLOW 18REPLIES SHARE LINK REPORT
Bia.88 : جب کوئی مجھے کہتا ہے نا کہ تمہیں کوئی اور مل جاۓ گا تو میرا دل کرتا ہے کہ... MORE▼میں اپنا دل کھول کے دیکھاؤں اپنا ہر آنسو دیکھاؤں اپنے وجود میں ہر رگ دیکھاؤں جہاں وہ ایک شخص اپنا بسیرا کر چکا ہے۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ میں چیخ چیخ کر بتاؤں کہ مل تو ہزاروں جائیں گے مگر اس دل کو تو وہی چاہیے جو اس میں ہر سو پھیلا ہوا ہے کہاں مانتا ہے دل وہ مقام وہ جگہ کسی اور کو دینے کے لیے ؟؟ کہاں آسان ہوتا ہے زبردستی کسی کے لیے جگہ بنانا جہاں اک شخص رگوں میں دوڑتا ہو💔🔥 - 41 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT