"_میں الجھے دھاگوں جیسی ہوں...🖤🥀 تھوڑی کڑوی، تھوڑی میٹھی... میں بلکل خوابوں جیسی ہوں روتے روتے ہنس دیتی ہوں ہنستے ہنستے رو دیتی ہوں میں ان ہنستے روتے نینوں جیسی ہوں کوئی بات دکھ دے تو جلاکر اسے راکھ کر دیتی ہوں ہے الفت مجھے سیاہ رنگوں سے میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں لیکن اتنا ہی جتنا میں سہ سکتی ہوں میں درد کو ہنسی میں اڑا دیتی ہوں میں بلکل الجھے خیالوں جیسی ہوں_"🖤🥀 -pgl lrki