Damadam.pk
Bia.88's posts | Damadam

Bia.88's posts:

❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
کوئی تو ایسا ھو۔۔
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ھو
جسکی باتوں کی خوشبو سے
روح تک مہک جائے
کوئی تو ایسا ھو۔۔
جسکی محبت سے محبت ھو
جسکے قدموں کی آھٹ سے
دل میں ہلچل ھو
کوئی تو ایسا ھو۔۔
جو وفاؤں میں با کمال ھو
جو محبتوں میں لازوال ھو
کوئی تو ایسا ھو
جو میرے جیسا ھو۔۔🙂❤
Kîrdârê Hāyā 🍁
B  : کوئی تو ایسا ھو۔۔ جسکا لہجہ پھولوں جیسا ھو جسکی باتوں کی خوشبو سے روح تک مہک - 
کبھی کبھی دل چاھتا ھے
دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں🙄
اور پھر ہر ذبان میں محبت لکھ کر
تمہارے سامنے پیش کروں😒
مگر پھر دل ذبانِ محبت کے ایک لفظ
"انت الحیات"❤️
پہ آکر ٹھر سا جاتا ھے😇
کہ جب تمہیں 
اپنی ذندگی ھی لکھ دیا❤️
تو کہنے کو باقی کیا رہ جاتا ھے..!!🙂🥀
B  : کبھی کبھی دل چاھتا ھے دنیا کی تمام زبانیں سیکھوں🙄 اور پھر ہر ذبان میں محبت - 
Life Advice image
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
ہم تو بیٹیاں ہیں صاحب ۔۔۔۔
کوئی دکھ ہمارا کیا بگاڑ لے گا ۔۔۔
ہماری ماؤں نے ہمیں ورثے میں صبر سونپا ہے ۔۔🖤
B  : ہم تو بیٹیاں ہیں صاحب ۔۔۔۔ کوئی دکھ ہمارا کیا بگاڑ لے گا ۔۔۔ ہماری ماؤں نے - 
❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ 🙂
کوئی چاہ کر اپنے لیے اداسی نہیں چنتا🔥
😔😔
B  : وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ 🙂 کوئی چاہ کر اپنے لیے اداسی نہیں چنتا🔥 😔😔 - 
" شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..."
   _گھر کی چھت پر بیٹھیں..._
  _لوگوں کے مکان دیکھیں..._ 
  _آسمان میں اڑتے پرندے دیکھیں..._ 
  _کافی یا چائے کا کپ..._
 دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر حرارت محسوس کریں. 
  اپنے لیے وقت نکالیں...
   _اپنے آپ کو انا سے ہٹا کر اہمیت دیں.._ 
 زندگی کی تلخیوں کو چائے کی چسکیوں کے ساتھ ختم کریں..._
  _اور اگر پھر بھی سکون نا آئے..._ 
 _تو اس خالی کپ کو دیکھیے..._ 
جس طرح اس کپ میں دوبارہ چائے بھرنے کی گنجائش ہے اسی طرح آپکے اندر بھی زندگی اور خوشی بھرنے کی گنجائش باقی ہے..._
کون کیا کرتا ہے
کیا کہتا ہے
کیا کھاتا کیا پیتا ہے..... 
ان سب باتوں سے دور ہو کر..... صرف اپنا جائزہ لیجیے
    " اپنے اندر کی خالی جگہوں کو پُر کرنا سیکھیے "
خود کو بھی کبھی محسوس کر لیا کریں 
کچھ رونقیں خود سے بھی ہوا کرتی ہیں
B  : " شام کا ایک گھنٹہ اپنے لیے ضرور نکالیں..." _گھر کی چھت پر بیٹھیں..._  - 
Attitude Poetry image
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
خــدا کرے"__😊❤️
 کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے آپکے چہرے کو 😘
میری دعا ہے"__❤😊
 میں جب بھی آپکــو دیکھوں ہنستے ہوے دیکھوں 😍😘
Ameen 
❤️❤💕Bia❤❤💕
B  : خــدا کرے"__😊❤️ کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے آپکے چہرے کو 😘 میری دعا - 
غور سے دیکھئے !
کچھ نظر آیا؟
یہ پڑے ہیں
ہمارے خواب، ناکامیاں، انا، غرور، اکڑ، ناراضگیاں، جھگڑے، فساد، مقابلے،حاصل اور لاحاصل 
نفرتیں ،_____
B  : غور سے دیکھئے ! کچھ نظر آیا؟ یہ پڑے ہیں ہمارے خواب، ناکامیاں، انا، غرور، - 
لڑکیوں کو پسند ہیں چوڑیاں ❤️
مگر
میری کلائی پر گھڑی اچھی لگتی ہے🦋
B  : لڑکیوں کو پسند ہیں چوڑیاں ❤️ مگر میری کلائی پر گھڑی اچھی لگتی ہے🦋 - 
❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
Attitude Poetry image
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
Life Advice image
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 - 
❤❤💕BiA❤❤💕
B  : ❤❤💕BiA❤❤💕 -