یـؔہ زنـــدگــؔـی مڪـافات عمـؔل ہـؔے یـؔارا"
ر ُولایــؔـا ہـؔے تــؔـو رونــؔـا بھـؔی پــؔـڑے گــؔـا"
شــؔـطرنــؔـج میـؔں وزیــؔـر اور زنــؔـدگــؔـی میــؔـں ضــؔـمیر مــؔـر جائــؔـے تــؔـو ڪـھیل خــؔـتم🔥
💔 - Tu Meraa Ghalt Faislaaa
Thaaa ' 🔐 °)
💔
iss Se Aagy Kuch Nahii
Kehnaa Mujhe ' 💔🙂°)
آج بــؔـارش بھـؔی میـؔرے درد ڪـی طـؔرح ہـؔـؔے
ہلڪـی ہلڪـی ہـؔے مــؔـگر ہوئــؔـی جا رہـؔی ہے 🥺♥️
💦"کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا"
لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں
اور بیزاری ہو تو خامیاں"💦
ہر سفر لاحاصل نہیں ہوتا
منزل نہ بھی ملے تو
راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔۔
کاش وہ مجھے
ایسے سمجھے جیسے
میڈیکل سٹور والا
ڈاکٹر کی لکھائی سمجھتا ہے😁
.❣️❣️😊
وہ جو ہنسا دیتے ہیں لوگوں کو😢
نہ جانے خود کتنی مشکل سے ہنستے ہوں گے💔
اچھے لوگوں کی ایک یہ بھی نشانی ہے
وہ میری ہر پوسٹ پر نظر آتے ہیں😁✌
#🔥❣️💯
کزن چپس کھا رہی تھی میں نے مانگی تو
ایک دے دی میں نے کہا بس ایک ہی؟😳کہنے
لگی باقیاں دا ذائقہ وی ایس طرح دا ہی اے
😒😒😒😢😢
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون
ہے۔ محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی آواز
سے کسی کے الفاظ سے..!!
چلو سادگی ہی سہی...!!
ایک معیار تو ہے ہمارا......!!
اگر آپ کا ہونا اور نا ہونا ایک جیسی قیمت رکھتا ہو تو وہاں سے روانہ ہو جائیــــــــں
" اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟ "
جِن کے لئے بدلے تھےاُنکابدل جانا💔🙂
💕نہیں کرتے شریک تیرے خیال میں بھی کسی کو💕
💕ہم تو تیرے ........خیال کا بھی خیال رکھتے ہیں💖
آج کی غزل
ضروری ہے تو مجھ سے اختلاف رائے بھی رکھنا
مگر بچا کے کپ میں میرے حصے کی چائے بھی رکھنا
میرے آنگن کی کیاری سے ُچنا کرنا روز
پھر اُسی پھول کو بالوں میں لگائے بھی رکھنا
اتنا آسان نہیں ہوتا ؔ لیکن پھر بھی
ہنستے چلے جانا غم کو چھپائے بھی رکھنا
بن سنور کے نکل آتے ہو میرے ملنے کو
خود کو نظروں سے زمانے کی بچائے بھی رکھنا
ادھوری خواہشیں ، پرانی یادیں ، چند اک خواب
اور اک تیرا غم بس یہی کُل میرے سامان میں رہتا تھا
تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں عزت کے
محتاج ہوتے ہے جتنی عزت دو گے اتنے ہے
گہرے ہوں گے
یوں جلاتے ہوں جیسے ثواب ملتا ہو میرا دل
ہے کسی دربار کا دیا نہیں
لگا دیا تالا آج اس دل کو اب وہی کھول پائے
گا جو اس کے قابل ہو گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain