ہم معزرت خواہ ہیں اے دل کہ تجھے بے
😞 قدروں کے حوالے کردیا
مجبوریاں تیری سمجھتے، سمجھتے بات ساری سمجھ گئے ہم
ہر کوئی یار نہیں ہوندا بلھیا
کدی کلیاں بہ کہ سوچ تہ سہی
افسوس کوئی پوچھتا نہیں دل کاحال فرازؔ
ہر کوئی کہہ رہا ہے تیرے رنگ کوکیاہوگیا۔
محبت کے بعد محبت ممکن ہے فرازؔ
پرٹوٹ کے چاہناصرف ایک بارہوتاہے۔
کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے
بندہ کریم لگا لے دل بهى مطمئن اور رنگ
🤡😇بھی چٹا
دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد
اور خوشی میں خسرے بن جائیں....😅😉🤣😂
سنا ہے محبت کر لی ہے تم نے
اب کہاں ملو گے پاگل خانے یا مہ خانے
یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے
گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا
کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے__!
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے__!
ساری برائیاں ھم میں سہی آپ بتائیں. 🖤
جنت کی چابیاں محفوظ ھیں نا ؟✌
دوسری شادی کرنے کے چار آسان طریقے😌
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
صدقے پہلے اک تے کر لو 🖐️😒😂😹
لوگ اکثر کہتے ہیں کہ
"never read old conversations"
لیکن میں کہتی ہوں کہ پڑھیں، بار بار پڑھیں، جب جب خود کو کمزور محسوس کریں تب تب پڑھیں.
جب بھی اُس شخص سے بات کرنے کا دل چاہے تب پڑھیں اور دیکھیں کے ایک ہی شخص کے شروع سے آخر تک بدلتے رنگ کیسے نظر آتے ہیں.
تب آپ کے دل کو سکون ملے گا اور دماغ کی آواز بھی صاف سنائی دے گی.اور تب جا کر آپ فیصلہ کر پائیں گے اس رشتے سے دستبردار ہو جانا ہی آپ کے حق میں بہتر ہے
کہتے ہیں کہ وقت کے ساتھ ہر زخم بھر جاتا
ہے مگر سچ تو یہ ہے
ہم ہر درد کے ساتھ جینا سیکھ جاتے ہیں ✨
محبت ہوجانا یا مل جانا اہم نہیں ہوتا، اسکو
زندہ رکھنا اور عزت دینا اہم ہوتا ہے!!!
ﺍﮔﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭩﯿﮟ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻭﺟﻮﺩ ﺳﮯ ﻭﺍﺑﺴﺘﮧ ﻫﮯ
ﺗﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﯿﮯ۔۔
ﺁﭖ ﮐﺎ ﻭﺟﻮﺩ ﻗﺎﺑﻞ ﺭﺷﮏ ﻫﮯ
محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣❤
ہا تھ میں ہا تھ ان کا یوں آ یا🤝🏻
زندگی میرے ہا تھ لگ گئی ہو جیسے۔💞
😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain