کس عاجزی سے لوگ مجھے مانگتے
رہے,,,,,,
دل تھا کہ ایک شخص کی ضد پر اڑا
رہا,,,,,
اِک نظر آسمان پہ ڈال ، مرحبا
چمکا ماہِ نور کا ہلال ، مرحبا
یا رسول الله ﷺ مرحبا مرحبا
یا حبیب الله ﷺ مرحبا مرحبا
ماہِ ربیع النور کا چاند بہت بہت مبارک ہو 💚
" جو" کرتے" ہیں"_______، محبت،،،
"وہ " کبھی" ستایا " نہیں"_______، کرتے؛؛؛
"دیتے" ھیں" جان"________، مگر،،،
" آذمایا " نہیں" _______، کرتے؛؛؛
" ہر "حال " میں" رکھتے"_____، ہیں،،،
" محبت " کا "_______، بھرم؛؛؛
" کسی" کے" کہنے"______، پر،،،
"چھوڑ "جایا " نہیں"______، کرتے؛؛؛
" ایک" بار " جو " کر" لیتے"_____، ہیں،،،
" وعدہ " آنے"_______، کا؛؛؛
" شعلوں" پہ" چل" کے" آ "جاتے"_____، ہیں،،،
" گھبرایا " نہیں"________، کرتے؛
بڑے ناز سے سویا تھا وہ ھمارے سینے پر سر رکھ کر.
"اے ساغر"
ھم نے دھڑکن ھی روک لی کہیں اس کی نیند نہ ٹوٹ جاۓ.💓
میری سب حسرتوں میں حسرت اول
کہ تیری نسبت سے پکاری جاؤں
-محبت 'م'سے شروع اور 'ت'پہ ختم ہو
جاتی ہے💕
لیکن میری محبت 'ت'سے شروع اور'م'پہ
ختم ہوتی ہے💕یعنی "تم"
" وہ جسے آپ سمجھ نہیں سکتے
اس کے آگے کی داستان ہوں میں "
ہم خود کو بھول جائیں گے _____یہ ممکن ہے مگر .....!
تمہیں ہم بھولنے کی ؛بھول کے بھی؛ بھول کر نہیں سکتے ....
Aryyyyyy☺
Kia ho gya ha😊
Bs bhi kro yad krna
Cheeeenkh cheeenkh 😷
K flu ho gya ha mje
.
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️
یقیناً میرا خدا مہربان ہے ________ مجھ
پر
میری دنیا میں تیری موجودگی یونہی تو
نہیں..
وہ اور ہونگے جنہیں محبوب قدموں میں چاہئے 🔥
مجھے تو محبوب بس رو برو چاہیے۔😍
عزت کرنے والوں کو سر آنکھوں پہ رکھتی ہوں
✌
باقی سب کو انکی اوقات میں رکھتی ہوں😎
مجھے ستاروں کی خواہش نہیں ہے
مرشد
بس میرا سوہنا کھڑوس مسکراتا رہے💞💕
ایک چہرہ جو میرے خواب سجا دیتا ھے
مجھکو میرے ہی خیالوں میں سدا دیتا ھے
وہ میرا کون ھے معلوم نہیں ھے لیکن
جب بھی ملتا ھے وہ پہلو میں جگہ دیتا ھے
میں جو اندر سے کبھی ٹوٹ کے بکھروں
وہ مجھکو تھامنے کے لیئے ہاتھ بڑھا دیتا ھے
میں جو تنہا کبھی چُپکے سے بھی رونا چاہوں
وہ دل کے دروازے کی زنجیر ھلا دیتا ھے
اُس کی قربت میں ھے نجانے کیا بات ھے
ایک لمحے کے لیئے صدیوں کو بُھلا دیتا ھے
پتا ہے عشق کیسے شروع ہوتا ہے؟
.
.
.
"ع" سے شروع ہوتا ہے 🤣🤣🤣🤣نالائقوں۔😒🙊✌
مجھے دو طرح کے آدمی بالکل پسند نہیں ہوتے
ایک ویلے نکمے
دوسرا جو مصروف رہتے ہوں😂🙈
کسی کی عادت ہو جانا
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے🔥❤
میرے دیس کا بسکٹ گالا
ٹک ٹاک پہ لگ گیا تالا
Tik tok banned🚫
جیسے کوئی چھوڑ نہیں „__„ سکتا مذہب
اپنا... 💯😘
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم „__„ تیرے لیے
رکھتے ہیں
Hadi
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain