Damadam.pk
BigRii.-.______.-.Nawabzadii's posts | Damadam

BigRii.-.______.-.Nawabzadii's posts:

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

میں دھیمے لہجے کی سیدھی سادھی سی لڑکی
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتی ہوں..
❤️ 🥰
🦋

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

نشہ جتنا بھی نقصان دہ ہو
تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتا
😋😊

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

تیری تھوڑی سی دل لگی.🍀🌸
وہ میرے دل ___ کو جا لگی"!❤✌😘

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

میں الجھے دھاگوں جیسی ہوں
تھوڑی کڑوی، تھوڑی میٹھی
میں بلکل خوابوں جیسی ہوں
روتے روتے ہنس دیتی ہوں
ہنستے ہنستے رو دیتی ہوں
میں ان ہنستے روتے نینوں جیسی ہوں
کوئی بات دکھ دے تو
جلاکر اسے راکھ کر دیتی ہوں
ہے الفت مجھے سفید رنگوں سے
سیاہ رنگ کو میں محبوب رکھتی ہوں
میں مزاق بھی بہت کرتی ہوں
لیکن اتنا ہی جتنا میں سہ سکتی ہوں
میں درد کو ہنسی میں اڑا دیتی ہوں
میں بلکل الجھے خیالوں جیسی ہوں
🔥

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

ِجســے ھم چاھیں حضــور ....😍
اُســے اور کــیا چاھئیے......!!!

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

میں تو عنوانِ محبت ہوں اور کچھ بھی نہیں
میری چاہت کا حسیں باب__تیری ذات میں ہے

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

میں پاکستان کی وہ واحد چشم و چراغ ہوں
جس نے ابھی تک نہ puBG انسٹال کی ہےاور😎
نہ ارطغرل ڈرامہ دیکھا ہے😀😀
ہے کوئی اور ہم سا؟
🤔🤔🤔

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے
بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے
محبت ھے__💖😘...Hadi.m5

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

"
اگر ایسا بھی نہ کر سکو تو مجھے میرے دوست اپنے دل میں دفن کر لینا کیونکہ تمہارا دل وہ واحد جگہ ہوگی جہاں میں مرنے کے بعد بھی یادوں کی صورت میں ہمیشہ زندہ رہوں گی🔥🙂

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

~ اور جب میں مر جاؤں تو مجھے کسی خشک پھول کی مانند محبت کی کسی کتاب میں قید کر لینا... جب زندگی میں کبھی فراغت پاؤ تو اس کتاب کے بوسیدہ اوراق میں بسی اس خوشبو کو اپنے سینے میں اتارتے ہوئے مجھے یاد کرنا 🔥" یا پھر مجھے کسی ایسی جگہ دفن کرنا جہاں چاروں طرف پہاڑ ہوں... جہاں راتوں کو جگنوؤں کے قافلے اور دن کو تتلیاں محو رقص ہوں... 😇" جہاں منہ زور پہاڑی چشمے کی آواز سماعتوں کو خوبصورت احساس بخشتی ہو.... جہاں موت کا بدصورت احساس ڈیرے ڈال کے نہ بیٹھا ہو :) اگر ایسا نہ کر سکو تو مجھے گھنے جنگلوں میں دفن کر آنا جہاں بھولے سے کوئی مسافر پیڑ کی چھاؤں میں آن پہنچے اور میری قبر پر انجانے ہاتھ دعا کیلئے اٹھتے رہیں 🔥" اگر ایسا بھی نہ کر سکو تو میرے دوست مجھے محبت کی کہانی میں دفن کر آنا جہاں کردار مر بھی جائے تو محبت ہمیشہ زندہ رہتی ہے... 😇"
اگر ایسا

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

بے وقت، بے وجہ، بے حساب مسکرا دیتی ہوں
آدھے دشمنوں کو تو یونہی ہرا دیتی ہوں😁😊

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

جو "" 😘😍#تم"" سے 💑#ملے ھیں ""💗#اتفاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#مل کے ""😘💋#تم"" کو #چھوڑ دیں ""💗#مزاق"" تھوڑی ھے؟❤❤
❤#اگر ہوتی "" #تم "" سے ""محبت"" ایک حد 💗تک تو چھوڑ دیتے...❤❤
❤#پر ہماری """ 😘❤#تم""" سے "محبت""" کا 💗#حساب تھوڑی ہے....
❤#اب """ 😘😍#تم """ ڈھونڈو گے میری اس """💗#غزل""" کا جواب...
❤#یہ میرے 😘🌷#دل❤ کی آواز ہے """#کتاب""" 💗#تھوڑی ھے....😘😍😘 😘❤😍
*⁉ـ٨ــ♡ــ٨ــہ❤*Hadi.m5

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

لوگ اکثر کہتے ہیں کہ
"never read old conversations"
لیکن میں کہتی ہوں کہ پڑھیں، بار بار پڑھیں، جب جب خود کو کمزور محسوس کریں تب تب پڑھیں.
جب بھی اُس شخص سے بات کرنے کا دل چاہے تب پڑھیں اور دیکھیں کے ایک ہی شخص کے شروع سے آخر تک بدلتے رنگ کیسے نظر آتے ہیں.
تب آپ کے دل کو سکون ملے گا اور دماغ کی آواز بھی صاف سنائی دے گی.اور تب جا کر آپ فیصلہ کر پائیں گے اس رشتے سے دستبردار ہو جانا ہی آپ کے حق میں بہتر ہے

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

انسان سب کچھ ہو سکتا ہے - لیکن قابل
اعتبار نہيں ہو سکتا ، اسے بھی جب موقع
ملتا ہے - ڈسنے سے باز نہيں آتا ھے....💔

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

میرا لباس تھا وہ شخص🦋
رقیبوں کو مبارک ہو اترن ہماری🥀😁😊

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

جن کے پاس دو دو
جانوں ہیں
ایک #ڈونیٹ کر کے #ثواب_دارین حاصل کریں😁😂😂 😜

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

ممکن ہے میرے کردار میں بہت سی کمیاں
ہونگی
پر کسی کے جذبات سے کھیلنے کا ہنر نہی آیا❤🙃🙃

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

یقین تھا_____بھول جاو گے
مجھے.....!!!-
خوشی ہوئی امید__ پر پورا اترے

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

مشکوک سی خاموشی ہے بے چین لبوں پر
معصوم سی آنکھوں میں سوالات عجب ہیں
🔥

BigRii.-.______.-.Nawabzadii
 

بے وفائی کی خطا معاف لیکن🌚
ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گی🙂✌
_🔥