اب تو تصویر بھی نہیں ان کی
بس تصور میں رات کٹتی ہے👈
🥀میں روایت سے بہت پرانا لڑکا ہوں
اس دور کی حوا کو پسند نا آؤں گا✌
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂
کوئی کتنا ہی مصروف کیوں نہ ہو
اگر رابطے میں رہنا چاہے تو رہ سکتا ہے 🔥👌
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتا ہوں
میں نظر میں رکھ کر نظر انذاز کرتا ہوں😎✌
ہم کو یاروں نے یاد بھی نہ رکھا
جون یاروں کے یار تھے ہم تو
جون ایلیاء👌
آینٹی نصیبو لال کہتی ہے_______
کسی دا نہیں کوئ ایتھے یار سارے جھوٹے نے😛😂
#لوگوں سے #برداشت نہیں ہوتی😇
بس اک #سادگی______ ھماری✌..!!
🔥Bilawal🔥
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد😌
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد 🔥
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا👉
*خوش* رکھا کیجئے خود کو محترم,,,
*آئینے*____ سے کہہ رہا ہوں,,,😊
*🔥*😊😉
قدم قدم پہ ہوا میں منافقت کا شکار•"
بہت خراب کیا میری سادگی نے مُجھے!√😑😟😟
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😉😆
#سب__مطلب__کی__بات_ سمجھتے__ہیں
#کاش__کوئی__بات__کا _مطلب _ سمجھتا
زندگی تیرے بھی شکوے تو بجا ہیں لیکن❤❤
کیسے جھک جائیں کہ ہم لوگ انا والے ہیں❤❤😝
·
👬بیسٹ فرینڈ وہی ہوتا
جسے دیکھ کر امی کہتی
آ گیا ای او کنجر جنے میرا منڈا خراب کیتا😂😂😂😂😂😝
پٹهان سے پوچها آپکی کوئی خواهش
پٹهان لمبی آه بهر کر
بس چاے کا سمندر هو نسوار کا پہاڑ ہو اور ميری ملکيت ہو😁😁😂😂😂😂😝
بیوی بچےکو پیٹ رہی تھی۔ باپ نے وجہ پوچھی-
بیوی بولی۔ اسے کہا خوب پڑھ،اچھی بیوی ملے گی۔“
کہتا ہے ابو کو پڑھ لکھ کے کیا ملا۔😂😫😩😜😂😂😂😝
امرود کھاتےوقت اگرکیڑا نکل آئے تو کوئی مسئلہ نہیں
مسئلہ تب ہوتا ہےجب کیڑا آدھا ہو😁
سمجھ تے گئے ای ہُنے آ😂😂😂😂😝
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain