بہترین زندگی جینے کے لیے اس بات کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں ملتا۔
🌹🌹🌹
کہا تھا نہ بھول جاؤ گے مجھے....
میری اس بات پہ اکثر لڑا کرتے تھے تم..!!!!😎
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂😂😂😝
#_دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں🎋
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں❤💕
یا رب ! رکھ فقیر فقط اپنی ذات کا
دنیا کے خدا ؤں کا تجھے خو ب پتا ہے۔😐
#پھول_کیا_شباب_کیا_حسن_کیا_گلاب_کیا_👇
#ہم_تو_بس_ہم_ہیں_ہمارا_کوئی_جواب_کیا_👌💓😉
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا👌
اے زندگی________جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
تجھ سے ________وعدہ ہے ہنس کے گزاریں گے😒
ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ! ﯾﻘﯿﻨﺎََ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﯽ ﮐﮩﺘﮯ
ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﻣﯿﮟ ﻓﻘﻂ ﻭﮨﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺩُﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﻔﺮ
ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺎ !
.....
ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎﺀ
میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 😂😂😂😁😝
کسی سے جُداہونا اگر اتناآسان ہوتا عبدالحسنؔ..........❣💦
تو جسم سے رُوح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے.........❣💦
*
*جہاں "رشتوں" کو مذاق بنا دیا جائے،*
*ان کو "کچے دھاگے" سے بھی کم اہمیت دی جائے تو ایک نا ایک دن وہ ٹوٹ ہی جاتے ہیں۔*
*اپنا راستہ بدل لیتے ہیں۔*
*ایسے میں ان کو "بار" بار نہیں پکارا کرتے*
*کیونکہ دور جانے والے کو تو آواز دے کر بلایا جا سکتا ہے مگر "بچھڑنے" والوں کو نہیں*
*اور تو اور "راستہ" بدلنے*
*والوں کو آواز دینے سے اپنا "بھرم" بھی جاتا رہتا ہے!!!*🌹👌
*بعض لوگوں کے دلوں میں واقعی سوراخ ہوتے ہیــــں ... جتنی بھی محبتیں ڈال لیں ... وہ خالی ہی رہتے ہیــــں .......!!!*💞💞💞👌
پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے
جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے
پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے
سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے
تو دل پہ بوجھ لے کے ملاقات کو نہ آ
ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے
تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر
تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے
لفظوں کی آبرو کو گنواؤ نہ یوں عدیمؔ
جو مانتا نہیں، اسے کہنا فضول ہے
یہ وقت وہ ہے جب کہ انا موم ہو چکی
اس وقت کوئی آئے، کوئی بھی، قبول ہے
آ کے ہنسی لبوں پہ بکھر بھی گئی عدیمؔ
جانے زیاں ہے یہ کہ خوشی کا حصول ہے
😒😒
ساقیا ایک نظر_______جام سے پہلے پہلے
ہم کو جانا ھے کہیں___ شام سے پہلے پہلے
خوش ھو اے دل کہ محبت تو نبھا دی تُو نے
لوگ اُجڑ جاتے ہیں____انجام سے پہلے پہلے
سامنے عُمر پڑی ھے______ شبِ تنہائی کی
وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے___پہلے پہلے
اب تیرے نام پہ ہم بات بدل____ دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی تیرے نام سے پہلے پہلے
اچھا تھا کہ ہم بھی جیا کرتے تھے___فراز
غیر معروف سےگمنام سے_____ پہلے پہلے
احمد فراز
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دے.!
ورنہ کہیں تقدیر تماشہ نہ بنا دے.!
اے دیکھنے والو مجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھو.!
تم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنا دے.!
میں ڈھونڈھ رہا ہوں میری وہ شمع کہاں ہے.!
جو بزم کی ہر چیز کو پروانہ بنا دے.!
میرے اپنے تو نہیں مانیں گے
چلو اب غیر منا لے کوئی
مجھ کو تعمیر نہیں کر سکتا
میرا ملبہ ہی اٹھا لے کوئی
اپنی نیندوں سے تو ڈر لگتا ہے
اپنی نیندوں میں سلا لے کوئی
یونہی بے کار بکے جاتا ہوں
آج اپنی ہی سنا لے کوئی
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....💕
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!💕😐😑
اِحساس و مُُروَّت کے ھاتھوں ـ رَوندے ہُوۓ ہَم 😐
کُچھ کہہ بھی پاۓ ـ تو فَقَط اِتنا ـ کہ چَلو خَیر ـ! 🔥💔😐
یہ وہ دل تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کرتا تھا.
.اے دوســـــــــــــت
.
تیرے بدلنے کے بعد اب تو پھولوں سے بھی ڈر لگتا هے💔💔💔💔💔؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain