جب بھی ریاضی کی ٹیچر کہتی تھی...😒
" فرض کرو " 😂😂
میں وہیں سمجھ جاتا تھا 😌😌
" لے بھائی , یہ سوال اپنی سمجھ سے باہر ھے " 😢
مجھے سب زیادہ خوشی شادی ہال بند ہونے کی ہوئی 😂😜 ساڈی نئ تے فیر کسے دی نئ 😌😂
عقابوں کے تسلط پر فضاٸیں فخر کرتی ہیں
خودی کے رازدانوں پر دعاٸیں فخر کرتی ہیں
بطن سے جن کے بیٹے پیدا ہوں محمود عالم سے
وہ دھرتی سر اٹھاتی ہے وہ ماٸیں فخر کرتی ہیں ,/*
راشــــــن تھما دیا کسی نے سلفی کے ساتھ
جو مرنے لگا تھا بُھوک سے شرم سے مـــر گیا
کوئ ایک لفظ ان لوگوں کے لیے😢
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain