Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

چاہت سے فتح كرتے ہيں لوگوں كے دلوں كو
ہم ايسے سكندر ہيں جو لشكر نہيں ركھتے
B  : چاہت سے فتح كرتے ہيں لوگوں كے دلوں كو ہم ايسے سكندر ہيں جو لشكر نہيں ركھتے - 
تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے
جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا
B  : تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا - 
Bilal-jatt
 

Dear F.A/ F.Sc & Matric students
Due to the conditons faced pakistan against Corona viruse the advisory of eduction and all boards of intermediate and secondary education of Pakistan agreed on the decesion that all exam should be cancelled and promote all the students to next class, all students will be decleared pass.
The students promotes on the basis of following marks/results.
9th (directly promotes all students be consider passed)
10th (on the basis of their 9th clas results)
11th (on the basis of their matric results)
12th (on the basis of F.A/ F.Sc part-1 results) .Kaaaash aysa ho jy😂😂😂😂😂
Kya ya such h...?😝😝😄😄😄😄😄😂

Bilal-jatt
 

سکول کالج اور یونیورسٹی میں چھٹیوں کا اعلان
اور فوج کی چھٹیاں بند.
بندا پوچھے کے کرونا ساڈے نال ٹریننگ کردا ریا جیہڑا سانوں کجھ نہیں کیہندا.😰😭

Bilal-jatt
 

ایک سوال؟
شادی سے پہلے کی زندگی اچھی ہوتی ہے.
یاشادی کے بعد والی؟🤔

Bilal-jatt
 

میرا کوئی قصور نہیں..😔
لڑکیاں جان بوجھ کے مجھے اچھی لگتی ہیں.. 🙂🙄😂🔥

Bilal-jatt
 

پتہ نہیں میری مما کی ہونے والی بہو
ماسک لگا کہ رکھتی ہے کہ نہیں...🤔🙄😱😭

Bilal-jatt
 

*پاکستان میں 2 فیصد لڑکیاں*
*دھوپ میں سڑتی ہیں۔*
*اور 98 فیصد ایک دوسرے سے😂😂😂
Right?🤔😉
#Foji ❤

جناب انداز نرالے ہیں
آخر سادھوکی والے ہیں
B  : جناب انداز نرالے ہیں آخر سادھوکی والے ہیں - 
•°~ ھم نہیں جلتے کسی سے صاحب💪💪👉 ✌️
•°~ ہماری شخصیت پہلے سےہی بارود جیسےہیں💯
Jatt
B  : •°~ ھم نہیں جلتے کسی سے صاحب💪💪👉 ✌️ •°~ ہماری شخصیت پہلے سےہی بارود جیسےہیں💯 - 
ہم ہیں فضا کے مجاہد ، اپنا ہواؤں پہ راج 
اپنی رسائی فلک تک ، سر پر شہادت کا تاج ...
B  : ہم ہیں فضا کے مجاہد ، اپنا ہواؤں پہ راج  اپنی رسائی فلک تک ، سر پر شہادت کا - 
Bilal-jatt
 

لہو کی بوند سے ابھریں گے آفتاب کئی
وطن پر سر کٹانے کا حوصلہ تو کرو. ۔...
#پاک_فوج_زندہ_آباد
#پاکستان_پائندہ_آباد

Bilal-jatt
 

جنگ میں پاک فوج
خطرے میں پاک فوج
طوفان میں پاک فوج
بیماری میں پاک فوج
باڈر پر پاک فوج
یارب العالمین اس دھرتی کے تمام محافظوں
کو لمبی عمر عطا فرما اور اپنء حفظ و امان میں رکھ آمین
پاک فوج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ پائندہ باد

فروشی ہے ایمان ہمارا ،جراتوں کے پرستار ہیں ہم
جو حفاظت کرے سرحدوں کی وہ فلک بوس دیوار ہیں ہم💪
B  : فروشی ہے ایمان ہمارا ،جراتوں کے پرستار ہیں ہم جو حفاظت کرے سرحدوں کی وہ فلک - 
Funny joke
B  : Hehe post by jatt😊 - 
حق پر جان لٹاٸيں گے، ہم شوق شھادت والے ہيں
وہ ساتھ ہمارا ترک کرديں جو موت سے ڈرنے والے ہيں
Pak Army Zindabad 🇵🇰
B  : حق پر جان لٹاٸيں گے، ہم شوق شھادت والے ہيں وہ ساتھ ہمارا ترک کرديں جو موت - 
💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕

💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕
B  : 💕 تعریف کےمحتاج نہیں ہوتےسچےلوگ 💕 💕 پھولوں کوکبھی عطر لگایانہیں جاتا 💕 - 
ہمارا ہوتا نہیں ڈر سے کبھی کوئی واسطہ

راستہ نہ بھی ہو قدم پِھر بھی نہیں رُکتے
B  : ہمارا ہوتا نہیں ڈر سے کبھی کوئی واسطہ راستہ نہ بھی ہو قدم پِھر بھی نہیں - 
Bilal-jatt
 

*عرش سے ٹکرا گئیں سارے جہاں پر چھا گئیں*
*کشمیر کی ماؤں بہنوں کی آہیں ساری دنیا کو کھا گئیں*

Bilal-jatt
 

ﮐﯿﻮﮞ ،ﭘﯿﺘﮯ۔ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ۔ ﺷﺮﺍﺏ
ﮐﺴﯽ۔ ﮐﮯ ،ﻏﻢ ۔ﻣﯿﮟ، ﺍﻗﺒﺎﻝ،
ﺟﮭﻮﭨﮯ۔ﯾﺎﺭ ﮐﯽ، ﺧﺎﻃﺮ، ﺳﭽﮯ۔
❤ ﺧﺪﺍ، ﮐﻮ ۔ﻧﺎﺭﺽ ۔ﮐﺮﺗﮯ