Damadam.pk
Bilal-jatt's posts | Damadam

Bilal-jatt's posts:

Bilal-jatt
 

شہیدوں کے لہو سے یہ جلتے ہیں چراغ
فرعونوں سے کہہ دو بجھا کر دکھائیں
اس مٹی نے پیداہ کیا ہو کوئی بزدل
تاریخ کا کوئی ورقا اٹھا کر دکھائیں.
ہم ہر حال میں خوش رہ لیتے ہیں آپ بھی خوش رہا کریں دوستو

Bilal-jatt
 

ہمارا بھی دل کرتا ہے نرم بستروں پہ سونے کو
پھر تمارا خیال آتا ہے شاید تم چین سے نہ سو سکو
خوش رہو میرے ہم وطنوں وہ بھی جو ہم پر تنقید کرتے ہیں اور وہ بھی جو ہم سے محبت کرتے ہیں وطن کی حفاظت بہت جان جوکھوں کا کام ہے دوستو ہم پر انگلی اٹھانے سے پہلے کچھ تو خیال کر لیا کرو.

Damadam.pk
B  : Damadam.pk - 
Allah hm sb ko maaf kry
B  : Allah hm sb ko maaf kry - 
اٹلی کے امیر ترین لوگوں نے دولت کو روڈوں پر پھینک دیا اور کہا کہ یہ ہمارے برے وقت میں دولت کام نہیں آئی اس دولت سے ہم اپنے پیاروں کو نہیں بچا سکے ہم اپنے بچوں کو نہیں بچا سکے یہ دولت کس کام کی 
سبق ہے ان لوگوں کے لئے جو انسانیت سے زیادہ پیسوں کو عزیز سمجھتے ہیں 
اب بھی پاکستان میں وقت ہے غریبوں پر خرچ کرنے کا کل ایسا نہ ہو کہ آپ کو بھی دولت سے نفرت ہوجائے
B  : اٹلی کے امیر ترین لوگوں نے دولت کو روڈوں پر پھینک دیا اور کہا کہ یہ ہمارے - 
*❤ تُم پَر نَہیں مَرتا ، مَرتا ہوں اِن چَار پَر 🙂 💗*

*❤ نَاز پَر ، اَنداز پَر ، رُخسّار پَر ، گُفتار پَر 😘💗*
B  : *❤ تُم پَر نَہیں مَرتا ، مَرتا ہوں اِن چَار پَر 🙂 💗* *❤ نَاز پَر ، اَنداز - 
دماغ پر راج کرے اسے مار خور کہتے ہیں جو دل پر راج کرے اسے آئی ایس پی آر کہتے ہیں جو دنیا پر راج کرے اسے پاک فوج کہتے ہیں
➤❀๑▬▬B❍SS๑▬▬๑❀➤

❤❤❤👈
B  : دماغ پر راج کرے اسے مار خور کہتے ہیں جو دل پر راج کرے اسے آئی ایس پی آر کہتے - 
اپنے رب کو یاد کر لیا کرو 🔥صاحب🔥
🔥اس سے پہلےکہ رب آپ کو یاد کر لے
B  : اپنے رب کو یاد کر لیا کرو 🔥صاحب🔥 🔥اس سے پہلےکہ رب آپ کو یاد کر لے - 
Social media post
B  : Post by Jatt ❤ - 
Funny joke
B  : مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو 😊 دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے😂😎 - 
Social media post
B  : ♥¶پہاڑوں کى دهمکى مجهے مت دینا صاحب…!!!♥ ♥¶میں تو باز ہوں شکار کرنا میرا - 
ہمیں دنیا سے کیا لینا شہادت ہےمشن اپنا💪
سرحدوں میں دفن ہونگے وردی ہوگےکفن اپنا👐
B  : ہمیں دنیا سے کیا لینا شہادت ہےمشن اپنا💪 سرحدوں میں دفن ہونگے وردی ہوگےکفن - 
Bilal-jatt
 

راہ میں خطرے بھی ھیں، لیکن ٹھہرتا کون ھے
موت کل آنی ھے آج آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈرتا کون ھے
تیرے 👈🇮🇳 لشکر کے مقابل میں اکیلا ھوں
مگر فیصلہ میدان میں ھوگا، کہ مرتا کون ھے

Bilal-jatt
 

جو کوجیاں میری پوسٹ پہ نہیں آتی،
صرف چپ چاپ پڑھتی ہیں اصل میں وہ مجھ سے خاموش محبت کرتی ہیں"- 😜🙈😂😁

ہماری۔انٹری۔ تھوڑی۔ لیٹ۔ ہوتی۔ہے💞💞
صاحب۔

پر۔ جب۔ہوتی۔ ہے۔ تو۔ گریٹ۔ ہوتی۔ ہے۔💗💗💗
B  : ہماری۔انٹری۔ تھوڑی۔ لیٹ۔ ہوتی۔ہے💞💞 صاحب۔ پر۔ جب۔ہوتی۔ ہے۔ تو۔ گریٹ۔ - 
میری ہمت کو پرکھنے کی کوشش مت کرنا.....😎😎😎
میں کئی طوفانوں کا رخ موڑ چکا ہوں.....🔥🔥🔥🔥
B  : میری ہمت کو پرکھنے کی کوشش مت کرنا.....😎😎😎 میں کئی طوفانوں کا رخ موڑ چکا - 
Bilal-jatt
 

ہم لڑکے اتنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں ہوتے ہیں ؟😍
خالی جگہ پُر کریں 😝🙊😍😍
No bad cmnts👊

جب نام پکارے جائیں گے۔۔۔۔سب اہل وفا کے تب یارو ⚔️
میں بھی تو پکارا جاؤں گا۔۔۔۔۔میں یاد وفا کو آؤں گا🇵🇰
B  : جب نام پکارے جائیں گے۔۔۔۔سب اہل وفا کے تب یارو ⚔️ میں بھی تو پکارا جاؤں - 
Bilal-jatt
 

#Cute too 😄
#Virgin too 😔
Your #choice ahead 😂😂

Bilal-jatt
 

#فرض کرو میرا کوئ نام نہی تو آپ مجھے کیا نام دو گے۔۔۔۔۔۔۔دسو سارے۔۔۔۔۔