جس راہ سے آئے گا ، اُس راہ سے ماریں گے ۔
پانی بھی نہ مانگے گا ، یوں نشہ اتاریں گے ۔
ھم موت کی وادی سے یوں تجھ کو گزاریں گے
اس قوم سے لڑنے کی ھمت نہ ھو دوبارہ ۔
اے دشمن دیں ّ تو نے ۔۔۔ کس قوم کو للکارا ۔
گلی میں داخل ہوتے ہی اس پر نظر😍 پڑی۔۔۔
سانس رک😮 گیٔ
دھڑکنیں تھم💔 گیٔں
نظر جم😎 گیٔ
" ایڈا وڈا کتا "

بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی
😙😍
اب تک کسی " لڑکی " 👉کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں ۔ ۔😜😂😢
Jatt 😜 😜 😜













روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘
تین روپے والی ماچس میں پوری 51 تیلیاں ہوتی ہیں 😂
ویلا بیٹھا تھا سوچا بتا دوں
#Lockdown
لیز کے تیس والے پیکٹ میں ٹوٹل 33 چپس ہوتے ہیں جن میں سات بڑے والے ہوتے ہیں 21 نارمل کے اور 5 چوٹے ٹکرے اور باقی چُورا ہوتا ہے😝😣 stay home result
#Lockdown
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain