انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋 اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂
ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی 😂😂 اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے 😜😂 اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂
*💕ہمارے معاشرے کا المیہ ہم اپنی ماں، بہن اور بیٹی کے خلاف ایک لفظ بھی سننا برداشت نہیں کرتے لیکن اس کے برعکس ہم دوسروں کی ماں، بہن، بیٹی پر نشتر الفاظ برسنا فخر سمجھتے ہیں💕*